اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

امریکہ ،شمالی کوریا آمنے سامنے آگئے ، امریکہ نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

امریکہ ،شمالی کوریا آمنے سامنے آگئے ، امریکہ نے حتمی اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرِ دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے کسی قسم کا استعمال کا ‘موثر اور زبردست’ جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میٹس جنوبی کوریا میں گفتگو کر رہے تھے، جس کے بعد وہ ٹوکیو روانہ ہو گئے۔انھوں نے اس سال کے… Continue 23reading امریکہ ،شمالی کوریا آمنے سامنے آگئے ، امریکہ نے حتمی اعلان کر دیا

کینیڈین وزیراعظم مسلمانوں کے پاس ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر آپ تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 5  فروری‬‮  2017

کینیڈین وزیراعظم مسلمانوں کے پاس ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر آپ تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

کیوبیک(این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے مسلمان ہم وطنو ںکے غم میں ان کے شریک غم نظر آئے اورآخری رسومات میں شرکت کی۔جرمن ٹی وی کے مطابق کیوبک مسجد حملے میں شہید افراد کی نماز جنازہ میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شرکت کی اور لواحقین کا غم بانٹا، نماز جنازہ میں کیتھولک، یہودیوں… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم مسلمانوں کے پاس ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر آپ تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

معجزہ، 92 سالہ فلسطینی کے ہاں اولاد کی نعمت،بیٹی کی پیدائش بچی کی پیدائش قدرت کاملہ کی دلیل اور ہمارے لیے سرپرائز ہے، والدین کی گفتگو

datetime 5  فروری‬‮  2017

معجزہ، 92 سالہ فلسطینی کے ہاں اولاد کی نعمت،بیٹی کی پیدائش بچی کی پیدائش قدرت کاملہ کی دلیل اور ہمارے لیے سرپرائز ہے، والدین کی گفتگو

رام اللہ(این این آئی)فلسطین میں ایک معمر شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیں بلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ بچی کے والد کی عمر 92 سال اور والدہ کی 42 سال سے زیادہ ہو چکی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نو مولودہ کے… Continue 23reading معجزہ، 92 سالہ فلسطینی کے ہاں اولاد کی نعمت،بیٹی کی پیدائش بچی کی پیدائش قدرت کاملہ کی دلیل اور ہمارے لیے سرپرائز ہے، والدین کی گفتگو

امریکی انتظامیہ اور ٹرمپ کے درمیان پراسرار تعلق کا نیا اشاریہ سامنے آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

امریکی انتظامیہ اور ٹرمپ کے درمیان پراسرار تعلق کا نیا اشاریہ سامنے آگیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی انتظامیہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروبار کے درمیان پراسرار تعلق کا ایک نیا اشاریہ سامنے آگیا ،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے جنوری کے اوائل میں ذاتی کاروبار کے سلسلے میں یوراگوائے کا دورہ کیا۔ نجی نوعیت کے اس دورے نے… Continue 23reading امریکی انتظامیہ اور ٹرمپ کے درمیان پراسرار تعلق کا نیا اشاریہ سامنے آگیا

بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا

کراچی/لاہور/کوئٹہ (آئی این پی) ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں جل تھل ایک ہوگیا، ندی نالے بھی بپھرنے لگے ،لاہور سمیت پنجاب کے زیادہ تر شہروں میں بادلوں کا بسیرا ہے ،موسم کی خبر دینے والوں نے پنجاب سمیت خیبرپختونخوااورفاٹامیں اکثرمقامات… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا

عرفان جاوید کے دروازے

datetime 5  فروری‬‮  2017

عرفان جاوید کے دروازے

قدرت اللہ شہاب مشہور ادیب اور بیوروکریٹ تھے۔وہ گورنر جنرل غلام محمد ،سکندر مرزا اورصدر ایوب خان کے پرنسپل سیکریٹری رہے۔ یہ عہدہ بیوروکریسی میں طاقت کی معراج سمجھا جاتا تھا۔ شہاب صاحب نے بنگال میں قحط کے دوران غلّے کے ذخائر بھوکے عوام کے لیے کھول دیئے، جھنگ میں عوامی فلاحی کے بے شمار… Continue 23reading عرفان جاوید کے دروازے

گوادرمیں ایرانی مال پکڑاگیا،کیا کچھ برآمد ہوا ؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2017

گوادرمیں ایرانی مال پکڑاگیا،کیا کچھ برآمد ہوا ؟حیرت انگیزانکشافات

گوادر(آن لائن)کسٹم گوادر کے2کامیاب آپریشن،3کروڑ18لاکھ مالیت کے ایرانی ڈیزل بھرے5آئل ٹینکرز پکڑے گئے،2لاکھ مالیت کی200بوتل شراب برآمد تفصیلات کے مطابق کسٹم گوادر کلکٹریٹ نے خفیہ اطلاع پر تربت پسنی روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل سے بھرے5آئل ٹینکرز کو حراست میں لے لیا ،کسٹم کلکٹر سعید اکرم کے مطابق آئل ٹینکرز میں ایک… Continue 23reading گوادرمیں ایرانی مال پکڑاگیا،کیا کچھ برآمد ہوا ؟حیرت انگیزانکشافات

سونے کی قیمت پھر چڑھ گئی،ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم

datetime 4  فروری‬‮  2017

سونے کی قیمت پھر چڑھ گئی،ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم

کراچی(آن لائن)ہفتہ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں7ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1220ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیورلزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت43ہزار28روپے پربرقراررہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت760روپے پرمستحکم رہا تاہم… Continue 23reading سونے کی قیمت پھر چڑھ گئی،ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم

انسانی اعضاکی خرید و فروخت ،ریٹائرڈ کرنل اوراس کے بیٹے سے تفتیش شروع

datetime 4  فروری‬‮  2017

انسانی اعضاکی خرید و فروخت ،ریٹائرڈ کرنل اوراس کے بیٹے سے تفتیش شروع

راولپنڈی(آن لائن) سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی وقارمنصور بریار نے انسانی اعضاکی غیر قانونی پیوند کاری اور خرید و فروخت کے مقدمہ میں نامزدکڈنی سینٹر کے مالک ڈاکٹرکرنل(ر) مختاراور اس کے بیٹے کو 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر روات پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے ڈاکٹرکرنل(ر) مختار اور ا س کے بیٹے ڈاکٹر توصیف کو… Continue 23reading انسانی اعضاکی خرید و فروخت ،ریٹائرڈ کرنل اوراس کے بیٹے سے تفتیش شروع