اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

برطانیہ میں پرتعیش مکان 3 ڈالر سے بھی کم میں فروخت کیلئے تیار،خریداروں کی لائن لگ گئی

datetime 5  فروری‬‮  2017

برطانیہ میں پرتعیش مکان 3 ڈالر سے بھی کم میں فروخت کیلئے تیار،خریداروں کی لائن لگ گئی

لندن(آئی این پی) برطانیہ میں ایک شہری نے روایتی طریقے سے اپنا گھر فروخت کرنے میں ناکامی کے بعد ایک منفرد اور انوکھا طریقہ اختیار کرلیا۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق دنستان لو نامی برطانوی نے لندن سے 370 کلومیٹر شمال میں واقع کانٹی لنکا شائر میں اپنے 6 بیڈ روم والے گھر کو… Continue 23reading برطانیہ میں پرتعیش مکان 3 ڈالر سے بھی کم میں فروخت کیلئے تیار،خریداروں کی لائن لگ گئی

افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

کابل/ماسکو (آئی این پی) روس نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا فغانستان میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اوراسلامک اسٹیٹ کے بڑھتے اثررسوخ کے بارے میں فکر مند ہیں۔ روس نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش… Continue 23reading افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

اسلام آبادمیں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس کانسٹیبل نے گرفتاری دیدی،افسوسناک انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2017

اسلام آبادمیں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس کانسٹیبل نے گرفتاری دیدی،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)تھانہ سبزی منڈی کے علاقے آئی ٹین میں کاپر فائرنگ کر کے تیمور ریاض نامی نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس کانسٹیبل سمیع اللہ نیازی نے گرفتاری دے دی،کانسٹیبل سمیع اللہ نے ایس ایس پی آپریشنز کے سامنے پیش ہوکر گرفتاری دی،ملزم کو  پیر کو عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading اسلام آبادمیں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس کانسٹیبل نے گرفتاری دیدی،افسوسناک انکشافات

روس نے اپنے سکھوئی 35طیارے بھارت کوفروخت کرنےکےلئے پاکستان سے دوستی کاہتھیاراستعمال کیا،بھارتی دفاعی ماہر

datetime 5  فروری‬‮  2017

روس نے اپنے سکھوئی 35طیارے بھارت کوفروخت کرنےکےلئے پاکستان سے دوستی کاہتھیاراستعمال کیا،بھارتی دفاعی ماہر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے سناہوگاکہ تاریخ خود کودہراتی ہے لیکن اب یہ بات اس وقت سچ ثابت ہوئی جب روس نے اپنے سکھوئی 35 طیارےفروخت کرنےکےلئے بھارت سےپاکستان سے دوستی کابلیک میلنگ کاہتھیاراستعمال کیا۔اس بات کاانکشاف ایک بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے کیا۔ بھارتی دفاعی تجزیہ کاررانیش راجن نے ایک غیرملکی خبررساں ادارے IDRW NEWS NETWORKسے گفتگوکرتے… Continue 23reading روس نے اپنے سکھوئی 35طیارے بھارت کوفروخت کرنےکےلئے پاکستان سے دوستی کاہتھیاراستعمال کیا،بھارتی دفاعی ماہر

امریکہ میں رہنا ہے تو یہ کام ہرگزنہیں کرنا،سعودی حکومت نے شہریوں کو خاص ہدایات جاری کردیں

datetime 5  فروری‬‮  2017

امریکہ میں رہنا ہے تو یہ کام ہرگزنہیں کرنا،سعودی حکومت نے شہریوں کو خاص ہدایات جاری کردیں

نیویارک (آئی این پی)امریکا میں سعودی ثقافتی مشن دفتر نے زیر تعلیم سعودی طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی قسم کے سیاسی یا مذہبی بحث و مباحثے میں حصہ لینے سے گریز کریں اور میڈیا کے لیے ایسے بیانات جاری کرنے سے احتراز کریں جن سے انھیں نقصان پہنچ سکتا ہو۔ غیر ملکی… Continue 23reading امریکہ میں رہنا ہے تو یہ کام ہرگزنہیں کرنا،سعودی حکومت نے شہریوں کو خاص ہدایات جاری کردیں

نئے دور کا آغاز،اہم روسی رہنما کے دورہ پاکستان کا اعلان،معاہدوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  فروری‬‮  2017

نئے دور کا آغاز،اہم روسی رہنما کے دورہ پاکستان کا اعلان،معاہدوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے وزیرتوانائی 8فروری کوپاکستان کے دورے پرآئیں گے جس دوران وہ کراچی لاہورگیس پائپ لائن بچھانے پرحائل دشواریوں پرپاکستانی حکام سے بات چیت کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق روسی وزیرتوانائی کا دورہ پاکستان بہت اہمیت کا حامل ہے، دورے سے توانائی کے شعبے میں روس اورپاکستان کا تعاون بڑھنے کا… Continue 23reading نئے دور کا آغاز،اہم روسی رہنما کے دورہ پاکستان کا اعلان،معاہدوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

ترکی کا حکومتی نظام مکمل تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  فروری‬‮  2017

ترکی کا حکومتی نظام مکمل تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

انقرہ (آئی این پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ایک ہی دن دو بیلٹ بکس لگائے جائیں گے ایک میں صدر کے انتخاب کے لئے ا ور دوسرے میں اسمبلی حکام اور اسمبلی ممبران کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے، اس طرح 5 سال تک ملک میں انتخابات… Continue 23reading ترکی کا حکومتی نظام مکمل تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

اگر آپ یہ ایک کام نہیں کرتے توآپ کوحکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

اگر آپ یہ ایک کام نہیں کرتے توآپ کوحکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگر کوئی شہری ووٹ نہ دے تو اس کو حکومت سے سوال کرنے یا اس پر الزام لگانے کا کوئی حق نہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سرگرم کارکن نے ملک بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست… Continue 23reading اگر آپ یہ ایک کام نہیں کرتے توآپ کوحکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

متحدہ عرب امارات میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے نوزائدہ بچے کوپیدا ہوتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے نوزائدہ بچے کوپیدا ہوتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا

ابو ظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں خاتون نے بچے کو جنم دیتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا ، عدالت نے ملزماں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی میں ملازمہ ایشیائی مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کر رکھے تھے ،خاتون نےجب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے نوزائدہ بچے کوپیدا ہوتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا