پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

میں پاکستان کے بچوں اور جوانوں کو یہ فن سکھانے آیا ہوں

datetime 16  فروری‬‮  2017

میں پاکستان کے بچوں اور جوانوں کو یہ فن سکھانے آیا ہوں

کراچی(این این آئی)جاپانی کراٹے ماسٹر بچوں اور بڑوں کو کراٹے سکھانے پاکستان پہنچ گیا،زبان سے نا آشنائی کے باوجود پاکستانیوں نے جدید دائو پیچ سیکھے۔تفصیلات کے مطابق جاپانی انفارمیشن اینڈ کلچرل سینٹر میں کراٹے کی تین روزہ ورک شاپ کا آغاز ہوگیا ہے ،جس میں تربیت کے لئے جاپان کراٹے ایسو سی ایشن کے انسٹرکٹر… Continue 23reading میں پاکستان کے بچوں اور جوانوں کو یہ فن سکھانے آیا ہوں

’’105‘‘روپے میں ایسی پرتعیش شادی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

datetime 16  فروری‬‮  2017

’’105‘‘روپے میں ایسی پرتعیش شادی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

نیروبی(این این آئی)صرف ایک ڈالر خرچ سے شادی کرنے والے کینیا کے جوڑے نے خیر خواہوں کی مالی مدد سے ایک پر تعیش تقریب میں اپنی شادی کے عہد کی تجدید کی ۔ان کی شادی کے کل خرچ کی خبر سوشل میڈیا پر پھیل گئی تھی جس کے بعد بہت سے لوگوں نے انھیں مدد… Continue 23reading ’’105‘‘روپے میں ایسی پرتعیش شادی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں اور ڈراموں کا اثر آہستہ آہستہ پاکستانیوں میں سرائیت کرتا جا رہا ہے ۔ ماحول اور معاشرہ کیسے ، کس طرح اور کتنی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جان کرآ پ کو بھی دکھ ہو گا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق محلہ رڑوالہ میں نوکھر روڈ پر ایک میرج… Continue 23reading ’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﺎﺑﺎ

datetime 16  فروری‬‮  2017

ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﺎﺑﺎ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﺎﺑﺎ ﺭﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮈﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﺎﺭ ﺁﺝ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﻼ ﻭﺟﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺑﮍﺍ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﺲ… Continue 23reading ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﺎﺑﺎ

لکڑھارا

datetime 16  فروری‬‮  2017

لکڑھارا

ایک دفعہ کسی جنگل میں بیس مزدور لکڑیاں کاٹ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ خاموش موسم اچانک طوفان کا روپ اختیار کر لیتا ہے ۔۔۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی آمد ہونے لگتی ہیں ۔۔۔ مگر وہ مزدور بدستور لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہوتے ہیں کیونکہ انہیں جلد از جلد اپنا… Continue 23reading لکڑھارا

ایک دفعہ دو بہت گہرے دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے.

datetime 16  فروری‬‮  2017

ایک دفعہ دو بہت گہرے دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے.

راستے میں باتیں کرتے کرتے دونوں کی آپس میں کسی بات پر بحث ہو گئ اور بات اتنی بڑھی کہ ایک دوست نے دوسرے دوست کو تھپڑ دے مارا. تھپڑ کھانے والا دوست بہت دکھی ہوا اور بنا کچھ بولے اس نے ریت پر لکھا”آج میرے سب سے اچھے اور گہرے دوست نے مجھے تھپڑ… Continue 23reading ایک دفعہ دو بہت گہرے دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے.

مشہور مذہبی شخصیت

datetime 16  فروری‬‮  2017

مشہور مذہبی شخصیت

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں واقع لڑکیوں کے ایک اسکول کے ہال میں تقریری مقابلہ ہورہا تھا۔موضوع تھا “مشہور مذہبی شخصیت”۔ اس موضوع کے تحت ایک بچی نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت پر اظہارِ خیال کیا۔ تقریر کے دوران وہ بچی جب بھی لفظ “محمد” ادا کرتی تو صلّی اللہ علیہ… Continue 23reading مشہور مذہبی شخصیت

طلاق اور معصوم بیٹا

datetime 16  فروری‬‮  2017

طلاق اور معصوم بیٹا

آج پھر سے امی اور ابو میں روزانہ کی طرح لڑائ ہوئ. بوا نے بھی امی کو برا بھلا کہا.دادی نے بھی بوا کا ساتھ دیا .اور تو اور بڑی بوا نے دادی کے کان میں نجانے کیا کہہ دیا کہ ابو نے سن لیا اور سنتے ہی امی کو انہوں نے زور زور سے… Continue 23reading طلاق اور معصوم بیٹا

پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،غلطی کس کی ہے؟محمدحفیظ بھی بالاخر بول پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،غلطی کس کی ہے؟محمدحفیظ بھی بالاخر بول پڑے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں میچ فکسنگ کے سکینڈل نے محمد حفیظ کورنجیدہ کردیاہے ۔انہوں نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کھلاڑیوں کی انفرادی غلطی ہے۔ ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ سپر لیگ میں بیٹنگ فارم واپس لانے کے لئے سخت محنت… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،غلطی کس کی ہے؟محمدحفیظ بھی بالاخر بول پڑے