شلپا شیٹھی کو حکومت نے بڑا عہدہ دیدیا
ممبئی (این این آئی) مشہور اداکارہ شلپا شیٹھی کو’’انڈیا صفائی مہم ‘‘ کا برینڈ ایمبسیڈر(سفیر ) مقرر کر دیا گیا ہے جس کے تحت شلپاشیٹھی ٹی وی، ریڈیو اور اخبارات میں لوگوں کو حفظان صحت کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بالی ووڈ کی مشہور… Continue 23reading شلپا شیٹھی کو حکومت نے بڑا عہدہ دیدیا











































