جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شلپا شیٹھی کو حکومت نے بڑا عہدہ دیدیا

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) مشہور اداکارہ شلپا شیٹھی کو’’انڈیا صفائی مہم ‘‘ کا برینڈ ایمبسیڈر(سفیر ) مقرر کر دیا گیا ہے جس کے تحت شلپاشیٹھی ٹی وی، ریڈیو اور اخبارات میں لوگوں کو حفظان صحت کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹھی کو ’’بھارت صفائی مہم ‘‘ کی سفیر مقرر کیا گیا ہے جس کے تحت شیلپا شیٹھی الیکٹرانک اور پرنٹ

 

میڈیا پر لوگوں کو صفائی کی اہمیت اور سڑکوں ،بازاروں اور گھروں کے باہر کوڑا کرکٹ پھینکنے سے روکنے کی ذمہ داری نبھاتے ہوئی نظر آئیں گی۔واضح رہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کی ’’صاف انڈیا مہم ‘‘ میں اس سے پہلے بھی بالی ووڈ کی کئی اہم شخصیات شامل ہو چکی ہیں جن میں امیتابھ بچن ،سلمان خان سمیت کئی نامور اداکار شامل ہیں۔یاد رہے شلپا شیٹھی نے فی الحال بھارتی فلموں سے کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے اور نہ ہی کسی ٹی وی پروگرام کی زینت بنتی نظر نہیں آ رہی ہیں تاہم وہ اپنی فٹنس کے حوالے سے اکثر و بیشتر میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں جس میں وہ یوگا و ایرو بک ورزشوں سے آگاہی فراہم کرتی نظر آتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…