سعودی عرب میں دو پاکستانی پولیس تشدد سے ہلاک،بوریوں میں ڈال کر کیا ،کیاجاتارہا؟لرزہ خیزانکشاف
ریاض(مانٹرنگ ڈیسک)سعود عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے تشدد کرکے 2پاکستانی خواجہ سرائوں کوہلاک کردیاہے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی پولیس نے خفیہ اطلاع پرشہرکے ایک ریسٹ ہائوس پرچھاپہ ماراتواس وقت وہاں پرخواجہ سرائوں کاایک اجلاس ہورہاتھا۔اس اجلاس میں ان کے ’’گرو‘‘کاانتخاب ہوناتھاجبکہ ان خواجہ سرائوں نے خواتین کے لباس پہنے ہوئے تھے ۔ پولیس… Continue 23reading سعودی عرب میں دو پاکستانی پولیس تشدد سے ہلاک،بوریوں میں ڈال کر کیا ،کیاجاتارہا؟لرزہ خیزانکشاف











































