جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ہزاروں پاکستانیوں کا دہشتگردوں کو واضح پیغام ،پی ایس ایل چھاگئی

datetime 5  مارچ‬‮  2017

ہزاروں پاکستانیوں کا دہشتگردوں کو واضح پیغام ،پی ایس ایل چھاگئی

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن IIکا فائنل دیکھنے کیلئے ہزاروں پاکستانیوں نے بلا خوف و خطر قذافی اسٹیڈیم کا رخ کر کے دہشتگردوں کو واضح پیغام دیدیا ، فائنل کے موقع پر بچوں،خواتین ، جوانوں، اور بوڑھوں کا جوش و خروش دیدنی تھا جو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ،فائنل کے… Continue 23reading ہزاروں پاکستانیوں کا دہشتگردوں کو واضح پیغام ،پی ایس ایل چھاگئی

شرجیل خان، خالد لطیف کامعاملہ بڑھ گیا،اہم چیز حساس ادارے کے حوالے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

شرجیل خان، خالد لطیف کامعاملہ بڑھ گیا،اہم چیز حساس ادارے کے حوالے

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ا یس ایل سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات ایف آئی اے کے حوالے کردیں جس نے شرجیل خان، خالد لطیف اور دیگر کرکٹرز کے موبائل فون قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کیس سامنے آنے کے بعد دوران… Continue 23reading شرجیل خان، خالد لطیف کامعاملہ بڑھ گیا،اہم چیز حساس ادارے کے حوالے

کرکٹ کے علاوہ اورکس چیز کیلئے لاہور آیا ہوں؟ ڈین جونز کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017

کرکٹ کے علاوہ اورکس چیز کیلئے لاہور آیا ہوں؟ ڈین جونز کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے سابق کھلاڑی ڈین جونز نے کہا ہے کہ کرکٹ اور کھانے کے لیے لاہور آیا ہوں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میری لاہور آمد پر اچھے اچھے بیان دینے پر مداحوں کا شکریہ… Continue 23reading کرکٹ کے علاوہ اورکس چیز کیلئے لاہور آیا ہوں؟ ڈین جونز کا حیرت انگیزانکشاف

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف کا پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر پیغام

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف کا پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر پیغام

لاہور (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، ہم نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ تنہائی کے دن ختم ہو گئے ہیں ، کرکٹ کا کھیل ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے ، خوشی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف کا پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر پیغام

دنیا بھر کے اخبارات میں بھی پی ایس ایل فائنل کی دھوم، کیا کچھ لکھتے رہے؟جانیئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

دنیا بھر کے اخبارات میں بھی پی ایس ایل فائنل کی دھوم، کیا کچھ لکھتے رہے؟جانیئے

کراچی(این این آئی) دنیا بھر کے پرنٹ میڈیا میں بھی پی ایس ایل کی دھوم مچی ہوئی ہے، مختلف ممالک کے نامور اخبارات نے پاکستانی عوام کے جذبات کو اپنی خبروں اور کالموں میں تعریفی الفاظ میں اجاگر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائنل کے جنون نے نہ صرف پاکستان بلکہ ملک سے… Continue 23reading دنیا بھر کے اخبارات میں بھی پی ایس ایل فائنل کی دھوم، کیا کچھ لکھتے رہے؟جانیئے

امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017

امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا

لاہور( این این آئی)مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے خصوصی طور پر لاہور پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو  ،آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک میںرہائش پذیر پاکستانی پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دیکھنے کیلئے خصوصی طور… Continue 23reading امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا

” نیڑے آظالماوے “ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017

” نیڑے آظالماوے “ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

لاہور( این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی پاکستانی گانوں پر جھومتے رہے ۔ پی ایس ایل کے فائنل میچ سے قبل میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس دوران پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کا چکر لگایا۔پشاور زلمی کے کپتان… Continue 23reading ” نیڑے آظالماوے “ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

شاہد آفریدی کے آنے پر اسٹیڈیم میں زبردست ردعمل

datetime 5  مارچ‬‮  2017

شاہد آفریدی کے آنے پر اسٹیڈیم میں زبردست ردعمل

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کا چکر لگایا ۔ سیمی فائنل میں زخمی ہونے والے شاہد خان آفریدی بھی پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے ہمراہ آئے تو پورا اسٹیڈیم لالا۔۔لالا کے نعروں سے گونج اٹھا جس پر شاہد آفریدی نے دونوں ہاتھوں کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کے آنے پر اسٹیڈیم میں زبردست ردعمل

سپرلیگ فائنل ،فقیروں کی بھی بن آئی،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017

سپرلیگ فائنل ،فقیروں کی بھی بن آئی،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پر فقیروں نے بھی خوب کمائی کی ،سپورٹرز کی کٹ دیکھ کر انکی پسندیدہ ٹیم کے جیتنے کی دعائیں دیتے رہے۔لاہورمیں مختلف سگنلزاورشاہراہوں پرکھڑے فقیر کاروں میں بیٹھے ہوئے اورپیدل گزرانے والے شائقین کودیکھ کرمختلف قسم کی دعائیں دیتے رہے۔فقیر سپورٹرز کی کٹ دیکھ کر ان کی… Continue 23reading سپرلیگ فائنل ،فقیروں کی بھی بن آئی،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف