جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس میں وزیراعظم بچیں گے یا ان کی اولاد ،شہباز شریف صاحب کو مریم نوازسے خطرہ کیوں ہے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے حیرت انگیزدعوے کردیئے

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پانامہ کیس میں وزیراعظم بچیں گے یا ان کی اولاد ،شہباز شریف صاحب کو مریم نوازسے خطرہ کیوں ہے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے حیرت انگیزدعوے کردیئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم نوازشریف کو پانامہ کیس میں سزا نہیں ملتی تو یہ چھوٹے صوبوں کے ساتھ زیادتی ہوگی ، میاں نوازشریف اور اسحاق ڈار کے علاوہ کہیں نہیں دیکھا کہ باپ کو بیٹے نے قرضہ دیا ہوا، یوسف رضا گیلانی کو ایک… Continue 23reading پانامہ کیس میں وزیراعظم بچیں گے یا ان کی اولاد ،شہباز شریف صاحب کو مریم نوازسے خطرہ کیوں ہے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے حیرت انگیزدعوے کردیئے

پاکستان نے افغانستان کو اہم پیشکش کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پاکستان نے افغانستان کو اہم پیشکش کردی

اسلام آباد (آئی این پی )وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان کیساتھ باہمی تعاون اور معنی خیز اشتراک چاہتاہے۔ دہشتگردی دونوں ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے اور اس سے نمٹنے کیلئے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کی بنیاد باہمی احترام ،خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر مشتمل ہونے چاہیے، دہشتگردپوری انسانیت کے… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کو اہم پیشکش کردی

پاکستان میں حکومت اور سیکیورٹی اداروں میں اختلافات، جنرل (ر) پرویز مشرف نے بڑاد عویٰ کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پاکستان میں حکومت اور سیکیورٹی اداروں میں اختلافات، جنرل (ر) پرویز مشرف نے بڑاد عویٰ کردیا

دبئی(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے د عویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں حکومت اور سیکیورٹی ادارے ایک پیج پر نہیں ہیں ، فوج کو مردم شماری میں حصہ لینا چاہیے،فوج کے مردم شماری میں حصہ لینے سے ہی عوام مردم شماری کو قبول کریں گے… Continue 23reading پاکستان میں حکومت اور سیکیورٹی اداروں میں اختلافات، جنرل (ر) پرویز مشرف نے بڑاد عویٰ کردیا

کسی برے کام سے منع نہیں کروں گامگر ایک بات مان لو

datetime 14  مارچ‬‮  2017

کسی برے کام سے منع نہیں کروں گامگر ایک بات مان لو

اگر تمہیں شراب پینی ہے تو پیو، کوئی اور نشہ کرتے ہو تو کرتے رہو ،کسی برے کام سے میں تمہیں نہیں روکوں گا۔ بس میری ایک بات مان لو، جب بھی مسجد میں اذان کی آواز گونجے تو نماز کے لیے دیر مت کرنا، چاہے کوئی اور نیکی کا کام نہ کرنا مگر پانچ… Continue 23reading کسی برے کام سے منع نہیں کروں گامگر ایک بات مان لو

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ دیکھی گئی ۔سنگاپور میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1196.21 ڈالر فی اونس میں طے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

جاویدلطیف کیخلاف ریفرنس آیا تو مراد سعیدکے ساتھ کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑی دھمکی دیدی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

جاویدلطیف کیخلاف ریفرنس آیا تو مراد سعیدکے ساتھ کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑی دھمکی دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورصوبائی وزیرقانون راناثنااللہ خان نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف نے میاں جاوید لطیف کے خلا ف الیکشن کمیشن میں نااہلی کے لئے ریفرنس دائرکیاتوہماری جماعت بھی مراد سعید کے خلاف نااہلی کاریفرنس دائرکردے گی ۔لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہاکہ پرویزمشرف اورکئی پھٹیچرسیاستدان گزشتہ 25سال سے وزیراعظم نوازشریف کی سیاست کے… Continue 23reading جاویدلطیف کیخلاف ریفرنس آیا تو مراد سعیدکے ساتھ کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑی دھمکی دیدی

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ایک اوردھماکہ خیز انکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکے دو کھلاڑی بھی پھنس گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ایک اوردھماکہ خیز انکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکے دو کھلاڑی بھی پھنس گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کاسکینڈل اس وقت سامنے آگیاتھاجب متحدہ عرب امارات میں شرجیل خان ا ورخالد لطیف کومعطل کرکے پاکستان واپس بھجوادیاتھالیکن اب بھی یہ سکینڈل ختم ہونے کانام نہیں لے رہا ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اب میچ فکسنگ کے الزام میں دواورکھلاڑیوں ذوالفقاربابراورعمرامین کوبھی تحقیقات کےلئے طلب کئے جانے کاامکان ہے… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ایک اوردھماکہ خیز انکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکے دو کھلاڑی بھی پھنس گئے

” ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ “

datetime 14  مارچ‬‮  2017

” ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ “

” ﺍﯾﮏ ﺟﻤﻠﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ” ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺧﻮﻑ ﺳﮯ ﺍﮌﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﮈﺭﺗﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺷﻨﮓ ﻣﺸﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻞ ﮔﯿﺎ، ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﭘﺮ ﺑﺠﻠﯽ… Continue 23reading ” ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ “

صرف ایک سال میں پاکستان سپر لیگ چھاگئی،مارکیٹ ویلیو میں کروڑ وںڈالرزکااضافہ،آئندہ سال کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017

صرف ایک سال میں پاکستان سپر لیگ چھاگئی،مارکیٹ ویلیو میں کروڑ وںڈالرزکااضافہ،آئندہ سال کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کی کامیابی کے دنیابھرمیں چرچے ہیں جبکہ کرکٹ کےاس اہم ایونٹ کے انعقاد کوصرف ایک سال ہی ہواہے ۔پاکستان سپرلیگ کے ڈائریکٹرعارف حبیب نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد گزشتہ سال کیاگیا تھااوراب اس کوایک سال مکمل ہوگیاہے اور اس کے بعد پی ایس ایل ٹوکافائنل بھی لاہورمیں کامیابی کے… Continue 23reading صرف ایک سال میں پاکستان سپر لیگ چھاگئی،مارکیٹ ویلیو میں کروڑ وںڈالرزکااضافہ،آئندہ سال کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات‎