بنگلہ دیش نے ایک بار پھر پاکستان کو دھوکہ دیدیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کی لاہورمیں دوٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کی تجویز مسترد کر دی۔ پی سی بی کے سربراہ شہریار خان نے اپنے ایک بیان میں اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بی سی بی حکام کو رواں سال کے وسط… Continue 23reading بنگلہ دیش نے ایک بار پھر پاکستان کو دھوکہ دیدیا











































