رانا ثناء اللہ وزارت بچانے کیلئے متحرک، معروف شخصیت کو منانے کی کوششیں تیز کردیں
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)پنجاب کے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اپنی وزارت کو بچانے کے لئے سر گرم،پیر آف سیال کو منانے کی پر زور کوششیں شروع کر دی گئیںں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر آف سیال حمید الدین سیالوی کی جانب سے استعفی کی ڈیڈ لائن آتے ہی انہیں منانے کی… Continue 23reading رانا ثناء اللہ وزارت بچانے کیلئے متحرک، معروف شخصیت کو منانے کی کوششیں تیز کردیں