منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

میں اندھا ہوں

datetime 11  اپریل‬‮  2017

میں اندھا ہوں

ایک شخص نے ایک خوبصورت لڑکی سے شادی کرلی، بہت محبت کرتا تھا اپنی بیوی سے، مگر ایک دن اس لڑکی کو جِلد(skin) کی کوئی بیماری لگ گئی جس سے اسکی خوبصورتی روز بروز گھٹتی جارہی تھی۔ ایک دن اسکا شوہر کسی سفر پہ نکلا، واپس اتے ہوئے اسے حادثہ پیش ایا جس میں اسکی… Continue 23reading میں اندھا ہوں

ڈاکٹرنے اپنے بیٹے کے آپریشن سے انکارکر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ڈاکٹرنے اپنے بیٹے کے آپریشن سے انکارکر دیا

ایک ڈاکٹر صاحب تھے، وہ دماغی آپریشن کے بڑے ماہر سرجن تھے، جب ان کے پاس کوئی مریض آتا تو وہ بھاری فیس لیتے تھے، ایک دن وہ ہسپتال میں بیٹھے تھے کہ ایک مریض کو لایا گیا، لوگوں نے ان کو اطلاع دی کہ ایک نوجوان بڑی نازک حالت میں ہے لہٰذا آپ اس… Continue 23reading ڈاکٹرنے اپنے بیٹے کے آپریشن سے انکارکر دیا

ﺍﯾﮏ ﺳﺒﻖ ﺁﻣﻮﺯ ﺗﺤﺮﯾﺮ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ﺍﯾﮏ ﺳﺒﻖ ﺁﻣﻮﺯ ﺗﺤﺮﯾﺮ

ﺍﻓﺸﯿﮟ ﮐﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻬﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ کچھ ﺍﭼﻬﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔ ﺷﺎﺯﺏ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮔﻬﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﯾﺎ ﭘﻬﺮ ﻣﺤﻠﮯ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﺳﺒﻖ ﺁﻣﻮﺯ ﺗﺤﺮﯾﺮ

جب تک ہیرے کی پہچان نہ تھی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

جب تک ہیرے کی پہچان نہ تھی

ایک صاحب نے مجھے (حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی) ایک عجیب بات بتائی، وہ کہنے لگے کہ ہمارے گھروں کے قریب ایک علاقہ ہے، وہاں پرہیرے زمین کے اوپر پڑے ہوتے ہیں اب حکومت نے اس علاقہ میں جانے پر پابندی لگا دی ہے وہ کہنے لگے کہ ہم لوگ اس علاقہ میں آتے جاتے… Continue 23reading جب تک ہیرے کی پہچان نہ تھی

حکومت نے اہم شہر میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

حکومت نے اہم شہر میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

ملتان(آئی این پی )ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے شدید گرمی کے موسم میں آنے والے رمضان المبارک میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق ملتان میں تین ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کئے جائیں گے،ائیر کنڈیشنڈ بازار قلعہ کہنہ قاسم باغ،ممتاز آباد اور عید گاہ میں لگائے جائیں گے،ذرائع کے… Continue 23reading حکومت نے اہم شہر میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،4ہلاک درجنوں متاثر

datetime 11  اپریل‬‮  2017

بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،4ہلاک درجنوں متاثر

فیصل آباد(آئی این پی)چکن پاکس بے قا بو متاثرہ مریضوں کی تعداد 47ہو گئی تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں چکن پا کس بے قا بو ہو گیا الائیڈ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کی تعداد 47ہو گئی چکن پا کس سے جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 4ہو گئی تا حال محکمہ… Continue 23reading بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،4ہلاک درجنوں متاثر

جوس چھان کر کیوں دیا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017

جوس چھان کر کیوں دیا؟

ہارون رشید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایک مرتبہ وہ بھیس بدل کر شکار کھیلنے کے لیے نکلا، اتفاق سے وہ اپنے قافلہ سے بچھڑ گیا، تھکا ہوا تھا اور اسے پیاس بھی لگی ہوئی تھی، کہیں اسے ایک چھوٹی سی جھونپڑی نظر آئی، وہ وہاں گیا اور کہنے لگا، جی مجھے پینے… Continue 23reading جوس چھان کر کیوں دیا؟

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،7 دہشتگرد گرفتار،تعلق کس تنظیم سے تھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2017

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،7 دہشتگرد گرفتار،تعلق کس تنظیم سے تھا؟حیرت انگیزانکشافات

ملتان(آئی این پی)سی ٹی ڈی نے ملتان میں کاروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد ملتان میں حساس تنصیبات کونشانہ بناناچاہتے تھے جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، ڈیٹو نیٹر اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے ،۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد… Continue 23reading دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،7 دہشتگرد گرفتار،تعلق کس تنظیم سے تھا؟حیرت انگیزانکشافات

ﺧﺪﺍ ، ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ﺧﺪﺍ ، ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺪﻭ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﻏﻼﻑ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ، ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ ﻭﺭﻧﮧ ﺩیکھ ﻟﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﺨﺸﻨﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺪﻭ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﺘﻔﮑﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖِ ﺍﻗﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ… Continue 23reading ﺧﺪﺍ ، ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ