پاکستانی ٹیم کی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی
ڈومینیکا(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ (آج) بدھ سے سیونڈسرپارک ڈومینیکا میں شروع ہوگا ،3میچوں کی سیریز1-1سے برابر ہے،پاکستان کو آئی سی سی رینکنگ میں اپنی پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے اور پہلی بار ویسٹ انڈیز میں تٰسٹ سیریز جیتنے کا چیلنج درپیش ہو گا،کپتان مصباح الحق اور یونس… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی