مجھے اپنے نبی کا کلمہ پڑھا دیں
“بی بی جی! میں آ جاؤں؟ ” پروین نے ٹوکری سے کوڑا اپنی کچرا گاڑی میں منتقل کرتے ہوئے بی بی جان سے پوچھا۔ “ہاں ہاں، کیوں نہیں! تم سامنے نل سے ہاتھ دھو کر آؤ، تب تک میں ناشتہ منگواتی ہوں” بی بی جان نے شفقت بھرے انداز میں پروین کو جواب دیا اور… Continue 23reading مجھے اپنے نبی کا کلمہ پڑھا دیں