’’سعودی عرب میں دہشت گردوں کا خوفناک حملہ ‘‘ پاکستانیوں سمیت متعدد افراد بارے افسوسناک خبر آگئی
قطیف(این این آئی) سعودی عرب کے شہر قطیف میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق اور2 پاکستانیوں سمیت10 افراد زخمی ہوگئے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والے افراد پر فائرنگ کردی جس سے 2سال سعودی بچہ اور موقع پر موجود ایک پاکستانی کارکن جاں… Continue 23reading ’’سعودی عرب میں دہشت گردوں کا خوفناک حملہ ‘‘ پاکستانیوں سمیت متعدد افراد بارے افسوسناک خبر آگئی