مقبولیت کا راز
مسجد نبوی کے صحن میں تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے پیاروں کے جھرمٹ میں تشریف فرما ہیں۔ اچانک دروازے کی طرف اشارہ کر کے فرمایا : ’’اس دروازے سے وہ شخص نمودار ہونے والا ہے جو اہل جنت میں سے ہے‘‘۔ چند ہی لمحوں بعد ایک انصاری صحابی اسی دروازے سے مسجد… Continue 23reading مقبولیت کا راز