ڈان لیکس میں ہٹائے جانے والے طارق فاطمی چین میں کیا کر رہے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کو نہیں ہٹایاگیا، وہ تو وزیراعظم کے ساتھ چین گئے ہوئے ہیں۔وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے الزام کی تردید کرتے ہوئے تصویر کو بھی جعلی قرار دے دیا۔وزیرمملکت نے کہا ہے… Continue 23reading ڈان لیکس میں ہٹائے جانے والے طارق فاطمی چین میں کیا کر رہے ہیں؟