پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

میٹھے تربوز کی پہچان کا انتہائی آسان طریقہ جسے اپنا کر آپ اس سلسلے میں کبھی مایوس نہیں ہو نگے

datetime 19  مئی‬‮  2017

میٹھے تربوز کی پہچان کا انتہائی آسان طریقہ جسے اپنا کر آپ اس سلسلے میں کبھی مایوس نہیں ہو نگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈسیک) گرمیوں کا آغاز چل رہا ہے اور تربوز آج کل عام دستیاب پھل ہے جو پیاس کی شدت کو ختم کر دیتا ہے مگر ایک تربوز کو خریدنا کسی رسکی سرمایہ کاری سے کم نہیں کیونکہ عام طور یہ بہت بڑے ہوتے ہیں اگر پھل فروش کاٹ کر نہ دکھائے تو جاننا لگ… Continue 23reading میٹھے تربوز کی پہچان کا انتہائی آسان طریقہ جسے اپنا کر آپ اس سلسلے میں کبھی مایوس نہیں ہو نگے

قدرت کا غیر مسلموں کیلئے عجیب وغریب کرشمہ ۔۔ سب ہی دنگ رہ گئے

datetime 19  مئی‬‮  2017

قدرت کا غیر مسلموں کیلئے عجیب وغریب کرشمہ ۔۔ سب ہی دنگ رہ گئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ڈاکٹرز  اسپتال کا عملہ اس وقت دنگ رہ گیا جب انہیں اسی وقت پیدا ہونے والی بچی کے دانت دکھائی دیئے۔ قدرت کا یہ معجزہ امریکی شہر نیویارک کے ایک اسپتال میں اس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹروں اور ماں کی نظر زچگی کے بعد نومولود پر پڑی۔ اسپتال کے ایک… Continue 23reading قدرت کا غیر مسلموں کیلئے عجیب وغریب کرشمہ ۔۔ سب ہی دنگ رہ گئے

ہلدی کے ایسےفوائد جن کو جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 19  مئی‬‮  2017

ہلدی کے ایسےفوائد جن کو جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی کو عربی زبان میں”عروق الصفر” اور انگریری میں”ٹرمیرک”کہتے ہیں یہ جنوب مغربی ہند کا مقامی پودا ہے۔اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے۔یہ سدا بہار پودا ان علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہے جہاں بارشیں زیادہ ہوتی ہیں اور درجہ حرارت 20 تا… Continue 23reading ہلدی کے ایسےفوائد جن کو جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

شارجہ میونسپلٹی نے زہریلے تربوز فروخت ہونے کی خبروں تردید کر دی

datetime 19  مئی‬‮  2017

شارجہ میونسپلٹی نے زہریلے تربوز فروخت ہونے کی خبروں تردید کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی روز سے شارجہ میں سوشل میڈیا پر افواہیں گردش میں تھیں کہ شہر میں خطرناک نائیٹریٹس پر مشتمل تربوز فروخت ہورہے ہیں جس سے پوائزننگ کا خطرہ ہے۔ شارجہ میونسپلٹی کے ہیلتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ شیخا شتھا المعلیٰ نے ان افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل… Continue 23reading شارجہ میونسپلٹی نے زہریلے تربوز فروخت ہونے کی خبروں تردید کر دی

20سال کی کڑی تحقیق کے بعد سمندروں کی گہرائی میں چین نے ایسی عجیب و غریب چیزدریافت کر لی

datetime 19  مئی‬‮  2017

20سال کی کڑی تحقیق کے بعد سمندروں کی گہرائی میں چین نے ایسی عجیب و غریب چیزدریافت کر لی

گوانگ جو (آئی این پی) چین کے وزیر اراضی و وسائل جیان ڈیمنگ نے جمعرات کو کہا کہ چین بحیرہ جنوبی چین میں  آتش گیر برف کے نمونے حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے جو کہ ایک ایسی اہم کامیابی ہے جس کے نتیجے میں عالمی توانائی انقلاب برپا ہو گا ۔انہوں نے جمعرات… Continue 23reading 20سال کی کڑی تحقیق کے بعد سمندروں کی گہرائی میں چین نے ایسی عجیب و غریب چیزدریافت کر لی

آسان حل

datetime 19  مئی‬‮  2017

آسان حل

کتاب ’’راز حیات‘‘ کے مصنف لکھتے ہیں ایک حکیم صاحب تھے۔ ایک شخص ان کے پاس آیا۔ اس کے پاس ایک ڈبہ تھا۔ اس نے ڈبہ کھول کر ایک زیور نکالا۔ اس نے کہا کہ یہ خالص سونے کا زیور ہے، اسکی قیمت دس ہزار روپے سے کم نہیں، اس وقت مجھے مجبوری ہے۔ آپ… Continue 23reading آسان حل

نیت کااثر

datetime 19  مئی‬‮  2017

نیت کااثر

جہانگیر بادشاہ اپنی ’’توزک‘‘ میں لکھتا ہے کہ ’’ایک سلطان گرمی کے موسم میں ایک باغ کے دروازہ پر پہنچا، وہاں ایک بوڑھا باغبان کھڑا تھا، اس کو دیکھ کر سلطان نے پوچھا، کیا اس باغ میں انار ہے؟ باغبان نے کہا ’’ہے‘‘ سلطان نے کہا ’’ایک پیالہ انار کا رس لاؤ‘‘ باغبان کی ایک… Continue 23reading نیت کااثر

وہ کہتا تھا

datetime 19  مئی‬‮  2017

وہ کہتا تھا

نیسلے میوزیم وے وے کی ایک بڑی ”اٹریکشن“ ہے‘ یہ عجائب گھر نیسلے کی پہلی فیکٹری میں بنایا گیا‘ ہنری نیسلے نے 1868ءمیں وے وے میں اپنی پہلی فیکٹری لگائی تھی‘ یہ فیکٹری بچوں کی غذافرین لیکشے  بناتی تھی‘ عمارت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زمانہ برد ہو گئی‘ کمپنی نے اکیسویں صدی میں یہ… Continue 23reading وہ کہتا تھا

ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ

datetime 18  مئی‬‮  2017

ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳٰﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺪﻥ ﭘﺮ ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ، ﺷﮑﺮ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﺎﺭ، ﺗﻮﮐﻞ ﮐﺎ ﻋﺼﺎﺀ، خشیتِ ﺍﻟٰﮩﯽ ﮐﯽ ﻧﻌﻠﯿﻦ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳٰﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ… Continue 23reading ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ