’بیت المال کیلئے جو مال لائے ہو وہ کہاں ہے؟
حضرت عمیر بن سعد رضی اللہ عنہ کو حمص میں ایک سال کا عرصہ گزر گیا مگر انہوں نے امیرالمومنین رضی اللہ عنہ کو نہ کوئی خط لکھا اور نہ مسلمانوں کے بیت المال میں کوئی درہم دینار بھیجا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دل میں خیال آیا اور ان کے متعلق شک گزرا… Continue 23reading ’بیت المال کیلئے جو مال لائے ہو وہ کہاں ہے؟