محنت مزدوری کے بعد کرکٹ کی دنیا میں آتے ہی چھا جانے والے کرکٹر محمد عباس نے بھارت کو ہلاکر رکھ دیا
برمنگھم (این این آئی)انگلینڈ میں چیمپیئنز ٹرافی کیلئے لگائے گئے کیمپ میں پاکستانی ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ میں مصروف نئے ابھرتے ہوئے باؤلر محمد عباس نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے بعد وہ ون ڈے کرکٹ کے چیلنج کا سامنا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں… Continue 23reading محنت مزدوری کے بعد کرکٹ کی دنیا میں آتے ہی چھا جانے والے کرکٹر محمد عباس نے بھارت کو ہلاکر رکھ دیا