امریکہ میں مسلمان خواتین کو چھڑنے سے منع کرنے پر لرزہ خیز واقعہ
پورٹ لینڈ(این این آئی)امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں مسلمان خواتین کو ہراساں کرنے سے روکنے والے 2 افراد قتل اور ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایک مقامی ٹرین میں رمضان المبارک کے پہلے دن پیش آیا۔ پورٹ لینڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق واقعہ ہولی وڈ ٹرانزٹ… Continue 23reading امریکہ میں مسلمان خواتین کو چھڑنے سے منع کرنے پر لرزہ خیز واقعہ