پاک افغان چمن بارڈر کامیاب مذاکراتی عمل کے بعد 23ویں روز کھول دیا گیا،نئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں
کو ئٹہ( آئی این پی)پاک افغان چمن بارڈر کامیاب مذاکراتی عمل کے بعد 23ویں روز کھول دیا گیا ،سرحد پر آمدورفت بحال ہونے پر دونوں طرف کے عوا م میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے جنگ بندی کے بعد چمن بارڈر کھولنے میں اہم کردار ادا کرنے پر اے این پی کے… Continue 23reading پاک افغان چمن بارڈر کامیاب مذاکراتی عمل کے بعد 23ویں روز کھول دیا گیا،نئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں