تحریک انصاف میں مزید بڑے رہنمائوں کی شمولیت روکنے کےلئےن لیگ پیپلزپارٹی کو خفیہ طورپرسپورٹ کرے گی ،رپورٹ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نےاپنی قیادت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جارحانہ پالیسی پرتحریک انصاف کوٹارگٹ کرنے کےلئے حکمت عملی تیارکرلی ہے جس کے تحت مسلم لیگ (ن)پیپلزپارٹی کوخفیہ طورپرسپورٹ کرے گی ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب میں پیپلزپارٹی اوردیگرسیاسی جماعتوں کوخیربادکہہ کرتحریک انصاف میں شامل ہونے والے اہم رہنمانذرمحمدگوندل ،… Continue 23reading تحریک انصاف میں مزید بڑے رہنمائوں کی شمولیت روکنے کےلئےن لیگ پیپلزپارٹی کو خفیہ طورپرسپورٹ کرے گی ،رپورٹ