اسلا م آباد، فروٹ منڈی میں آگ لگ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں تیزہوائوں کی وجہ سے فروٹ منڈی میں آگ لگ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق تیزہوائوں کی وجہ سے فروٹ منڈی کھنہ پل میں آگ لگ گئی ہے جس نے فروٹ کی پیٹیوں کولپیٹ میں لے لیاہے اوربعد میں ریسیکوٹیموں نے آگ پرقابوپالیاہے لیکن تاجروں نے ابھی تک نقصان کے بارے میں نہیں بتایاہے ۔