اسلام آباد میں چینی باشندوں پر حملہ،تشدد،نقدی اور سفری دستاویز بھی چھین لیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں چینی شہریوں کے اغوا کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی ایک افسوسناک واقعہ۔نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم ملزمان نے حملہ کر کے 2چینی باشندوں سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا۔چینی باشندے کاروبار کے سلسلے میں سیکٹر ایف سیون میں موجود تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلح ملزمان نے… Continue 23reading اسلام آباد میں چینی باشندوں پر حملہ،تشدد،نقدی اور سفری دستاویز بھی چھین لیں