شاہ محمودقریشی اور جاویدہاشمی ملتان میں کیا کرتے رہے؟روکے جانے پر مشتعل ہوگئے،شدید احتجاج
ملتان(آئی این پی)شاہ محمودقریشی کے بعد سنٹرل جیل ملتان کے حکام نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کو بھی جمشیددستی سے ملاقات سے روک دیا،سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی بطوراحتجاج سنٹرل جیل کی دیوار کیساتھ کرسی لگاکر بیٹھے رہے۔سنٹرل جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ پارلیمنٹ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ زیادتی… Continue 23reading شاہ محمودقریشی اور جاویدہاشمی ملتان میں کیا کرتے رہے؟روکے جانے پر مشتعل ہوگئے،شدید احتجاج