بھارتی کوششیں ناکام،روس نے پاکستان کوخطرناک ترین ہتھیاردینے کا اعلان کردیا
آستانہ(نیوزڈیسک)بھارتی کوششیں ناکام،روس نے پاکستان کوخطرناک ترین ہتھیاردینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات میں پاک روس تعلقات نئے دورمیں داخل ہوگئے ہیں، روسی صدر پیوٹن نے بھارتی مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے پاکستان کو جدید ترین فوجی سازو سامان ، ہیلی کاپٹرز سمیت خطرناک… Continue 23reading بھارتی کوششیں ناکام،روس نے پاکستان کوخطرناک ترین ہتھیاردینے کا اعلان کردیا