بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

منافع

datetime 10  جون‬‮  2017

منافع

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لئے حاضر خدمت ہوا‘کہنے لگا اے اللہ کے نبیؐ میں اپنی کھجوروں کے باغ کے ارد گرد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ہمسائے کی کھجور کا ایک درخت دیوار کے درمیان میں آ گیا‘میں… Continue 23reading منافع

باطن

datetime 10  جون‬‮  2017

باطن

بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریںباباجی مجھے کام مل جائے ‘میں نے کہا ‘ بیٹا تم یقین سے کہتے ہو تمہیں کام کی تلاش ہے؟کہنے لگا حد کرتے ہیں باباجی آپ بھی‘ میں پچھلے دو سال سے بیکار ہوں اگر مجھے کام کی تلاش نہ ہوگی… Continue 23reading باطن

کیا خدا ہے؟

datetime 10  جون‬‮  2017

کیا خدا ہے؟

ایک آدمی ایک نائی کے پاس گیا اور اس سے بولا کہ بھائی ذرا میری حجامت تو بنا دو۔ نائی نے کام شروع کیا تو معلوم پڑا کہ وہ تو اپنے کام میں بہت مہارت رکھتا تھا۔ ابھی وہ حجامت بنا ہی رہا تھا کہ اللہ جانے کیسے ہم دونوں خدا کے ہونے یا نہ… Continue 23reading کیا خدا ہے؟

قومیں

datetime 10  جون‬‮  2017

قومیں

ایک دفعہ ابن انشاءٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں مقامی استاد سے محو گفتگو تھے‘ جب گفتگو اپنے اختتام پر پہنچی تو وہ استاد ابن انشاءکو الوداع کرتے ہوئے یونیورسٹی کے باہری صحن تک چل پڑا‘ ابھی یونیورسٹی کی حدود میں ہی تھے کہ دونوں باتیں کرتے کرتے ایک مقام پر کھڑے ہو گئے‘ اس دوران… Continue 23reading قومیں

خوش نصیبی

datetime 10  جون‬‮  2017

خوش نصیبی

سلطان نور الدین زنگی عشاءکی نماز پڑھ کر سوئے تھے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کون ستا رہا ہے‘آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھا اور آج پھر… Continue 23reading خوش نصیبی

سعودی عرب اورامارات نے قطر کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 10  جون‬‮  2017

سعودی عرب اورامارات نے قطر کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اُٹھالیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرکے 59افراد اور12اداروں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی میں جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی فہرست میں معروف عالم دین یوسف القرضاوی کا نام بھی شامل ہے۔ اعلامیہ میں… Continue 23reading سعودی عرب اورامارات نے قطر کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اُٹھالیا

بات تو عقیدے کی ہے

datetime 10  جون‬‮  2017

بات تو عقیدے کی ہے

ایک دفعہ ایسا ہوا کہ ایک بہت باوقار بزرگ میرے ساتھ سفر فرما رہے تھے ‘ ہمارے سفر میں ایک مقام ایسا بھی آیا کہ ہمیں دریا عبور کرنا تھا‘ میں اپنا کرایہ ادا کر کے کشتی میں سوار ہو گیا لیکن اس خوددار بزرگ کے پاس کرایہ دینے کیلئے رقم موجود نہ تھی اور… Continue 23reading بات تو عقیدے کی ہے

ﺳﺎﺩﮦ ﻟﻮﮒ

datetime 10  جون‬‮  2017

ﺳﺎﺩﮦ ﻟﻮﮒ

ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺩﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﻮ ﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﻠﯿﻨﮉﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﺑﺲ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺗﺎﺭﯾﺦ بتا ﺩﯼ، ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﯾﺎ ﻣﻮ ﺑﺎﺋﻞ ﯾﺎ ﮔﮭﮍﯼ ﯾﺎ ﮐﻠﯿﻨﮉﺭ ﺗﮭﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ… Continue 23reading ﺳﺎﺩﮦ ﻟﻮﮒ

انوکھی شرائط

datetime 10  جون‬‮  2017

انوکھی شرائط

ملک فارس کا بادشاہ بہت دنوں سے پریشان تھا یوں تو اس کے ملک میں ہر طرف خوش حالی کا دور تھا ، مگر بادشاہ کی پریشانی کی وجہ اس کی اکلوتی بیٹی شہزادی ثناءتھی‘ہر باپ کی طرح بادشاہ بھی اپنی بیٹی کی شادی کر کے اپنے فرض سے دوش ہونا چاہتا تھا لیکن شہزادی… Continue 23reading انوکھی شرائط