میاں کی بدبودار بنیان
ارشد صاحب شادی کے شروع کے دنوں میں تو کچھ لحاظ میں رہے۔ یعنی گھر آکر پسینے سے بھرے ہوئے کپڑے بدلنا اور صاف ستھرا لباس پہن کر بیوی کے سامنے آنا۔ لیکن جیسے جیسے دن گزرتے گئے وہ اپنی پرانی ڈگر پر واپس آگئے۔ان کی کتابوں کی دکان تھی۔ ہول سیل کا کام کرتے… Continue 23reading میاں کی بدبودار بنیان