منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب سے کون سی سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہے ؟انکشاف نے بڑی سیاسی جماعت کی جڑیں ہلادیں 

datetime 15  جون‬‮  2017

پنجاب سے کون سی سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہے ؟انکشاف نے بڑی سیاسی جماعت کی جڑیں ہلادیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماامتیازصفدروڑائچ کل تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق امتیازصفدروڑائچ گوجرانوالہ سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رہے ہیں اور2018کے انتخابات میں شکست کھاگئے تھے ۔اب امتیازصفدروڑائچ کل بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرینگے ۔اس… Continue 23reading پنجاب سے کون سی سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہے ؟انکشاف نے بڑی سیاسی جماعت کی جڑیں ہلادیں 

جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد وزیراعظم کی باڈی لینگویج سےکیاتاثرمل رہاتھا؟معروف ماہرنفسیات نے حقیقت بتادی

datetime 15  جون‬‮  2017

جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد وزیراعظم کی باڈی لینگویج سےکیاتاثرمل رہاتھا؟معروف ماہرنفسیات نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ شدید مایوسی کا شکار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے معرووف ماہرنفسیات ڈاکٹروجاہت نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ شدید مایوسی کا… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد وزیراعظم کی باڈی لینگویج سےکیاتاثرمل رہاتھا؟معروف ماہرنفسیات نے حقیقت بتادی

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

datetime 15  جون‬‮  2017

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

ﺳﻮﺭﺝ ﻃﻠﻮﻉ ﮨﻮﭼﮑﺎﺗﮭﺎ ۔ ﮨﻢ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ۔ ﺧﻨﮏ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎﺣﺴﯿﻦ ﻣﻨﻈﺮﺧﺎﺻﺎ ﺩﻟﮑﺶ ﺗﮭﺎ ۔ ﺗﺎﺣﺪﻧﮕﺎﮦ ﭘﮭﯿﻼ ﺳﻤﻨﺪﺭﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﺎﻣﺤﻮﺭﺑﻦ ﮔﯿﺎ، ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﯾﺎﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ۔ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻣﺪﻭﺟﺰﺭﮐﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﺧﺮﮐﯿﺎﺣﮑﻤﺖ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ ؟ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﻋﺎﻡ ﺳﺎﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺭﺵ ﺍﻭﺭﺑﺮﻑ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﺟﺐ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﭘﮩﺎﮌﯼ… Continue 23reading ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں

datetime 15  جون‬‮  2017

آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں

سلطان محمد تغلق ہندوستان کا ایک بادشاہ گزرا ہے‘ یہ بادشاہ ضدی اور ہٹ دھرم تھا اور یہ اکثر اوقات ہٹ دھرمی اور ضد میں اپنی اوقات سے بڑے فیصلے کر جاتا تھا۔ مثلاً اس نے ایک دن چین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ یہ کام مشکل بھی تھا اور نا ممکن بھی۔… Continue 23reading آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں

شریف برادران کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں؟،نوازشریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ،سینئررہنمانے حقیقت بتادی

datetime 15  جون‬‮  2017

شریف برادران کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں؟،نوازشریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ،سینئررہنمانے حقیقت بتادی

اسلام آباد (آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف برادران کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں نواز شریف پانامہ کی جے آئی ٹی میں سچ بتا کر قومی ذمہ داری کاثبوت دیں توقع ہے سپریم کورٹ کافیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا انہوں نے ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading شریف برادران کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں؟،نوازشریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ،سینئررہنمانے حقیقت بتادی

ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ

datetime 15  جون‬‮  2017

ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺎﻥ ﻟﯿﺎ – ﺟﮩﺎﮞ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺯﯾﺮ ﺩﯾﻮﺍﺭﺗﮭﺎ – ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺑﻐﺾ ﻭﻋﻨﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﮭﺖ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺎﻟﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﺅ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ – ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ

آپ یہ اپنا خط لے لیں مجهے اس کی حاجت نہیں رہی

datetime 15  جون‬‮  2017

آپ یہ اپنا خط لے لیں مجهے اس کی حاجت نہیں رہی

شمعون نامی ایک آتش پرست حضرت امام حسن بصری رحمة اللہ علیہ کا ہمسایہ تها- بیماری کے بعد جب اس کی موت کا وقت قریب آیا تو حضرت امام حسن بصری رحمة الله علیہ کو اس کی بیماری کا پتہ چلا تو آپ اس کے پاس پہنچے۔ ‘ آپ نے دیکها کہ آگ کہ دهوئیں… Continue 23reading آپ یہ اپنا خط لے لیں مجهے اس کی حاجت نہیں رہی

سعودی عرب قطر تنازعہ،امریکہ نے سب سے بڑا فائدہ اُٹھالیا،قطر کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 15  جون‬‮  2017

سعودی عرب قطر تنازعہ،امریکہ نے سب سے بڑا فائدہ اُٹھالیا،قطر کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

واشنگٹن (آن لائن) قطر خلیجی بحران کے باوجود امریکہ سے 36 ایف 15 طیاروں کی خریداری کا 12 بلین ڈالر کا معائدہ کرے گا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری وزیر دفاع خالد العطیہ اور ان کے امریکی ہم منصب… Continue 23reading سعودی عرب قطر تنازعہ،امریکہ نے سب سے بڑا فائدہ اُٹھالیا،قطر کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

بنگلہ دیشی کپتان بھارت سے سیمی فائنل ہارنے کے بعد جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ بھارت میں آگ لگ گئی

datetime 15  جون‬‮  2017

بنگلہ دیشی کپتان بھارت سے سیمی فائنل ہارنے کے بعد جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ بھارت میں آگ لگ گئی

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے سیمی فائنل میں شکست کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بنگلہ دیش کے کپتان مشرقی مرتضی نے کہاکہ ہم نے اپنی طرف سے بھارت کےخلاف بہترین کھیل پیش کیالیکن انڈین مضبوط بیٹنگ کی وجہ سے ہمیں شکست ہوگئی ۔انہوں نے کہاکہ چیمپنزٹرافی کافائنل اب بھارت او رپاکستانکے درمیان ہوگااورشائقین کرکٹ کوبہترین کھیل دیکھنے کوملے… Continue 23reading بنگلہ دیشی کپتان بھارت سے سیمی فائنل ہارنے کے بعد جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ بھارت میں آگ لگ گئی