تم اچھے ہو یا میرا کتا
شیح جمال الدین ایک جگہ سے گزر رہے تھے کہ ایک تاتاری شہزادے نے ان کو دیکھ کر کہا “تم اچھے ہو یا میرا کتا۔ٰ” آپ نے اس کو برا بھلا نہ کہا‘ نہ اپنی صفائی بیان کی‘ نہ اس کو بددعا دی‘ مسکراتے ہوئے بس ایک فقرہ کہا “کہ اگر میرا ایمان پر خاتمہ… Continue 23reading تم اچھے ہو یا میرا کتا