’’بستیاں اُلو نہیں بلکہ نا انصافی ویران کرتی ہے‘‘
کہتے ہیں ایک طوطے اور طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا۔ ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا ’’کس قدر ویران گائوں ہے؟‘‘طوطے نے کہا’’لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا، جس کی نحوست سے بھرا، پُرا گائوں ویران ہو گیا‘‘۔ جس وقت طوطا اور طوطی یہ باتیں کر رہے تھے۔ ایک… Continue 23reading ’’بستیاں اُلو نہیں بلکہ نا انصافی ویران کرتی ہے‘‘