پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس وین پر فائرنگ ، 3 پولیس اہلکار شہید۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں دہشتگردوں نے پولیس وین پرحملہ کر دیااورپولیس وین پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکارشہیدہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ماراگیا۔