منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کا ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 17  جون‬‮  2017

قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کا ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

لندن (آئی این پی)سرفراز احمد اچھے کپتان ہی نہیں گلوکار بھی ہیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ان کی گزشتہ سال کی وڈیو مقبول ہونے لگی ۔سرفراز ہر موقع پر ٹیم کا مورال بلند کرتے ہیں، پھر چاہے کرکٹ کا میدان ہو یا کوئی اور موقع ان کا جوش و جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔ویڈیو میں… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کا ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

کائنات کا سب سے پہلا گناہ

datetime 17  جون‬‮  2017

کائنات کا سب سے پہلا گناہ

اس کائنات کا سب سے پہلا گناہ کیا تھا۔۔سب سے پہلا گناہ گار کون تھا؟ اس سوال کے جواب میں کئی لوگ کہیں گے کہ قابیل کا اپنے بھائی ھابیل کو قتل کرنا سب پہلا گناہ ہے۔ لیکن نہیں یہ اولین گناہ نہیں۔۔۔بلکہ یہ دنیا کا کرہ ارض کا پہلا گناہ کہا جا سکتا ھے۔… Continue 23reading کائنات کا سب سے پہلا گناہ

’’آئی سی سی کا فائنل میچ ‘‘

datetime 17  جون‬‮  2017

’’آئی سی سی کا فائنل میچ ‘‘

نئی دہلی ( این این آئی )تقریباً ایک ارب سے بھی زائد لوگوں کے ٹی وی پر آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے جبکہ اشتہارات کی دنیا کے ماہرین کے مطابق فائنل میچ کے دوران ٹی وی اشتہارات سے تقریباً 500کروڑ کی کمائی ہونے کا… Continue 23reading ’’آئی سی سی کا فائنل میچ ‘‘

کیا یہ دھوکہ ہم نہیں کھا سکتے؟

datetime 17  جون‬‮  2017

کیا یہ دھوکہ ہم نہیں کھا سکتے؟

قرآن پڑھانے والے استاد نابینا تھے اور بچوں میں پھل بانٹ رہے تھے کہ ایک بچہ بار بار لائن میں چلا آتا میں یہ منظر کافی دیر سے دیکھ رہا تھا۔ اب میں جو کافی دیر سے یہ تماشا دیکھ رہا تھا نہ جانے کونسی غیبی طاقت نے میرے قدم جکڑ رکھے تھے ورنہ میں… Continue 23reading کیا یہ دھوکہ ہم نہیں کھا سکتے؟

اپنے پیٹ سے ضرور ادھار کیا کرو

datetime 17  جون‬‮  2017

اپنے پیٹ سے ضرور ادھار کیا کرو

ایک بزرگ کہیں جا رہے تھے کے راستے میں ایک شخص ملا جو پیٹ پہ ہاتھ رکھے درد سے کراہ رہا تھا بزرگ نے اس شخص سے دریافت کیا اے شخص کیا واقع پیش آیا جو اس تکلیف میں مبتلا ہوا وہ شخص جواب دیتا ہے. اے بزرگوار آج میں نے گوشت کھایا اور اتنا… Continue 23reading اپنے پیٹ سے ضرور ادھار کیا کرو

شاہینوں نے کوہلی الیون کو گھیرے میں لینے کی حکمت عملی بنا لی

datetime 17  جون‬‮  2017

شاہینوں نے کوہلی الیون کو گھیرے میں لینے کی حکمت عملی بنا لی

لندن (آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ٹاکرا  روائیتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان(آج)اتوار کو ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا،شاہینوں نے کوہلی الیون کو گھیرے میں لینے کی حکمت عملی بنا لی،فیصلہ کن معرکے میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے ۔ لندن میں موجود پاکستانی سوپرٹرز  میچ… Continue 23reading شاہینوں نے کوہلی الیون کو گھیرے میں لینے کی حکمت عملی بنا لی

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ؟ ــــــــــ ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ

datetime 17  جون‬‮  2017

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ؟ ــــــــــ ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ

ﺍﺻﻐﺮ ﺳﻮﺩﺍﺋﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻣﯽ ﻧﻈﻢ لکھ ﮐﺮ ﻻﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﻈﻢ لکھ ﮐﺮ ﻻﺋﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮧ ﻧﮯ ﮔﻮﯾﺎ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺎﺭ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﻟﯿﺎ۔ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺼﺮﻉ ﮐﯿﺴﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ… Continue 23reading ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ؟ ــــــــــ ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ

’’ہاں ہم نے جے آئی ٹی ممبران کے خلاف یہ کام کیا ہے‘‘ پاکستان کے بڑے خفیہ ادارے کے سربراہ کا سپریم کورٹ میں اعتراف

datetime 17  جون‬‮  2017

’’ہاں ہم نے جے آئی ٹی ممبران کے خلاف یہ کام کیا ہے‘‘ پاکستان کے بڑے خفیہ ادارے کے سربراہ کا سپریم کورٹ میں اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ جے آئی ٹی ارکان کے صرف کوائف جمع کئے کسی کو ہراساں نہیں کیا، ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے سپریم کورٹ میں اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے پانامہ جے آئی ٹی کے تحقیقاتی عمل میں رکاوٹ بننے کے الزام کا… Continue 23reading ’’ہاں ہم نے جے آئی ٹی ممبران کے خلاف یہ کام کیا ہے‘‘ پاکستان کے بڑے خفیہ ادارے کے سربراہ کا سپریم کورٹ میں اعتراف

ﻓﺮﺳﭧ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺳﯿﭧ

datetime 17  جون‬‮  2017

ﻓﺮﺳﭧ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺳﯿﭧ

ﺟﻮﮬﺎﻧﺴﺒﺮﮒ ﺳﮯ ﻟﻨﺪﻥ ﺁﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ، ﺍﮐﺎﻧﻮﻣﯽ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻔﯿﺪ ﻓﺎﻡ ﻋﻮﺭﺕ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﯾﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ کچھ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺴﺖ ﺍﺗﻔﺎﻗﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﮯ ﻗﻄﻌﯽ ﺧﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ… Continue 23reading ﻓﺮﺳﭧ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺳﯿﭧ