منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

بس ! اب واپس جاؤ! امپائر نے روہت شرما کو شرمندہ کردیا

datetime 18  جون‬‮  2017

بس ! اب واپس جاؤ! امپائر نے روہت شرما کو شرمندہ کردیا

اوول(نیوزڈیسک) بس ! اب واپس جاؤ! امپائر نے روہت شرما کو شرمندہ کردیا، روہت شرماپہلے ہی اوور کی تیسری گیند میں بغیر کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹ گئے ، تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے پہلے ہی اوورمیںتباہی مچادی، روہت شرماپہلے ہی اوور کی تیسری گیند میں بغیر کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹ… Continue 23reading بس ! اب واپس جاؤ! امپائر نے روہت شرما کو شرمندہ کردیا

فائنل میں پاکستان کوبڑی کامیابی مل گئی ،محمدعامرچھاگئے

datetime 18  جون‬‮  2017

فائنل میں پاکستان کوبڑی کامیابی مل گئی ،محمدعامرچھاگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف فائنل میں بھارت کےکپتان ویرات کوہلی بھی 5رنزبناکرآئوٹ ہوگئے ہیں ۔ان کوبھی محمدعامرنے آوٹ کیا،انہوں نے ایک گیندپربڑاشارٹ مارنے کی کوشش کی توان کاکیچ فخرزمان  نے پکڑلیاجس پربھارت کی دوسری وکٹ گرگئی ہے ۔اس سے قبل روہیت شرماکوبھی صفررنزپرمحمدعامرنے ایل بی ڈبلیوکیاہے ،اب بھارت کے 7رنزپردوکھلاڑی آوٹ ہوچکے ہیں ۔

اگر سرفراز جیت گئے تو تم ۔۔۔!معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی کا پاکستانی ٹیم کے نام پیغام وائرل ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2017

اگر سرفراز جیت گئے تو تم ۔۔۔!معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی کا پاکستانی ٹیم کے نام پیغام وائرل ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی )معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی کا پاکستانی ٹیم کے نام پیغام وائرل ہوگیا۔پاکستان کا میچ شروع ہونے سے پہلے معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی سمیت دوسرے دوستوں کا پاکستانی ٹیم کے نام دیا گیا پیغام وائرل ہو گیاہے ۔ علی ظفر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل… Continue 23reading اگر سرفراز جیت گئے تو تم ۔۔۔!معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی کا پاکستانی ٹیم کے نام پیغام وائرل ہوگیا

چک کے رکھو۔۔! وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے انوکھا پیغام

datetime 18  جون‬‮  2017

چک کے رکھو۔۔! وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے انوکھا پیغام

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہیشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چک کے رکھو، خدا آپ کیساتھ ہے پوری قوم آپ کیلئے دعا کر رہی ہے ۔ اتوار کو سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ محمد آصف نے… Continue 23reading چک کے رکھو۔۔! وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے انوکھا پیغام

پاکستان کوپہلی کامیابی مل گئی

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان کوپہلی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف فائنل میںبھارت کی پہلی وکٹ صفرکے رنزپرگرگئی ،روہیت شرماکومحمدعامرنے ایل بی ڈبلیوکردیا۔بھارتی اوپنرروہیت شرمابغیرکوئی رنزبنائے پویلین کوواپس لوٹ گئے ان کومحمدعامرنے اپنے اوورکی دوسری گیندپرایل بی ڈبلیوکردیاجس کے بعد اب بھارت کی ٹیم شدید دبائوکاشکارہوگئی ہے اور339جتناپہاڑجیساسکورکرناہے ۔

پاک بھارت فائنل، اوول سٹیڈیم کے باہرکشمیری بے قابو ہو گئے،صورتحال تشویشناک

datetime 18  جون‬‮  2017

پاک بھارت فائنل، اوول سٹیڈیم کے باہرکشمیری بے قابو ہو گئے،صورتحال تشویشناک

اوول (آئی این پی) پاک بھارت ٹاکرے سے  اوول سٹیڈیم کے باہر کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بے قابو ہو گئے۔اوول سٹیڈیم کے باہر کشمیریوں نے بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے اس موقع پر… Continue 23reading پاک بھارت فائنل، اوول سٹیڈیم کے باہرکشمیری بے قابو ہو گئے،صورتحال تشویشناک

چیمپینز ٹرافی فائنل میچ ،پاکستان نے بھارت کو 339 رنز کاہدف دیدیا

datetime 18  جون‬‮  2017

چیمپینز ٹرافی فائنل میچ ،پاکستان نے بھارت کو 339 رنز کاہدف دیدیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)  چیمپینز ٹرافی کے فائنل میچ میںپاکستان نے بھارت کو 339رنزکاہدف دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے338 رنزبنائے ۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے اظہر علی اور فخر زمان میدان میں اترے۔ دونوں بلے بازوں نے ابتدائی… Continue 23reading چیمپینز ٹرافی فائنل میچ ،پاکستان نے بھارت کو 339 رنز کاہدف دیدیا

پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔آج تک کس کا پلڑا بھاری رہا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔آج تک کس کا پلڑا بھاری رہا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور انڈیا کے درمیان اتوار کو کھیلے جانے والے فائنل سے قبل دونوں ممالک کے شائقین صف آرا ہیں۔ جوش و خروش کا یہ عالم ہے کہ دل پسلیوں کو توڑ کر باہر آنے کو بےتاب ہیں۔ لیکن اس موقعے پر کیا آپ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیتے ہوئے دونوں… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔آج تک کس کا پلڑا بھاری رہا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

بریکنگ نیوز ’’فخرِ پاکستان ’فخر زمان‘ نے بھارتیوں کو دھول چٹا دی ‘‘ سٹیڈیم میں ایسا کیا ہوا کہ گرائونڈ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ‎

datetime 18  جون‬‮  2017

بریکنگ نیوز ’’فخرِ پاکستان ’فخر زمان‘ نے بھارتیوں کو دھول چٹا دی ‘‘ سٹیڈیم میں ایسا کیا ہوا کہ گرائونڈ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوول میں کھلے جارہے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی سنچری مکمل کر لی ۔فخرزمان کی تاریخ ساز اننگر میں 12چوکے اور2 چھکے شامل تھے ۔جیسے ہی انہوں نے سنچری مکمل کی پاکستان کے ڈریسنگ روم میں ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں… Continue 23reading بریکنگ نیوز ’’فخرِ پاکستان ’فخر زمان‘ نے بھارتیوں کو دھول چٹا دی ‘‘ سٹیڈیم میں ایسا کیا ہوا کہ گرائونڈ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ‎