پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ﭼﻮﺭ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ

datetime 20  جون‬‮  2017

ﭼﻮﺭ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ

ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﮐﯽ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺷﺨﺺ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﻮ ﮔﺎ؟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ  ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﺭ ﭼﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ‘ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮐﺮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ‘ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ” :ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻮ‘ ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ۔“ ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﻧﻤﺎﺯ… Continue 23reading ﭼﻮﺭ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں طوفان،پہلا بڑا استعفیٰ آگیا

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں طوفان،پہلا بڑا استعفیٰ آگیا

نئی دہلی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں فائنل میں بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انیل کمبلے کا ایک سالہ معاہدہ چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ ہی ختم ہو گیا تھا تاہم بورڈ نے ان سے دورہ ویسٹ… Continue 23reading پاکستان سے بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں طوفان،پہلا بڑا استعفیٰ آگیا

میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں

datetime 20  جون‬‮  2017

میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں

ایک مطلق العنان حکمران کے سامنے اس کے منہ پر اسے برا بھلا کہہ دینا جان جو کھوں کا کام ہے۔ کیونکہ مطلق العنان حکمران خود کو کسی قانون کا پابند نہیں سمجھتا۔ سلیمان بن عبدالملک کے ساتھ بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ ایک دل جلے نےسلیمان بن عبدالملک کے سامنے بھرے دربار… Continue 23reading میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں

اسلام آباد میں بڑا آپریشن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں 

datetime 20  جون‬‮  2017

اسلام آباد میں بڑا آپریشن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں 

اسلام آ باد(آئی این پی)وفاقی پولیس نے سبز ی منڈی ،انڈ سٹر یل ایر یا ،فیض آ باد ، بس اڈوں، چراہ گاؤں اور گر دونو اح میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ سر چ آ پر یشنز کے دوران 29مشتبہ افراد کوگرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کرلیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام… Continue 23reading اسلام آباد میں بڑا آپریشن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں 

معروف کمپنی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے حیرت انگیز تحفے کا اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2017

معروف کمپنی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے حیرت انگیز تحفے کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی)ایکواسٹار کمپنی نے آئی سی سی چیمپئنزکرکٹ ٹرافی میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے ایکو اسٹار کی 55انچ ایل ای ڈی ٹی وی کے تحفے کا اعلان کیا ہے ۔ایکواسٹار اور کرکٹ کا ہمیشہ سے ہی ایک خاص تعلق رہا ہے اور فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading معروف کمپنی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے حیرت انگیز تحفے کا اعلان کردیا

پاکستانی ایئر پورٹس پر نئی پابندی عائد،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستانی ایئر پورٹس پر نئی پابندی عائد،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ایئر پورٹ پر میڈیا کوریج پر پابندی لگانے کے خلاف دائر درخواست پر سول ایوی ایشن کے اعلیٰ حکام کو طلب کر لیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار صحافتی تنظیموں کے وکیل… Continue 23reading پاکستانی ایئر پورٹس پر نئی پابندی عائد،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

شام میں امریکی اتحادی طیاروں کو ہدف تصور کیا جائیگا ٗروس 

datetime 20  جون‬‮  2017

شام میں امریکی اتحادی طیاروں کو ہدف تصور کیا جائیگا ٗروس 

ماسکو (این این آئی)امریکہ کی جانب سے اتوار کے روز ایک شامی طیارے کو مار گرانے کے واقعہ کے بعد روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی طیاروں کو بطور ایک ہدف تصور کریں گے۔امریکی قیادت میں شام میں لڑنے والے ممالک کے اتحاد کی جانب سے ایک شامی ایس یو 22… Continue 23reading شام میں امریکی اتحادی طیاروں کو ہدف تصور کیا جائیگا ٗروس 

عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت نکلا 

datetime 20  جون‬‮  2017

عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت نکلا 

لندن(این این آئی) ایک تحقیقی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت ہے۔لندن میں ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے اس… Continue 23reading عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت نکلا 

کراچی سینٹرل جیل میں قیدی بھگانے کا ایکسپرٹ اعلیٰ ترین عہدیدارتعینات ہونے کا انکشاف،وہ کون ہے؟ اور اس سے پہلے کیا کارنامے انجام دیئے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  جون‬‮  2017

کراچی سینٹرل جیل میں قیدی بھگانے کا ایکسپرٹ اعلیٰ ترین عہدیدارتعینات ہونے کا انکشاف،وہ کون ہے؟ اور اس سے پہلے کیا کارنامے انجام دیئے؟حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی) سینٹرل جیل میں قیدیوں کے فرار میں ملوث افسر تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے، حسن سہتو پر کئی قیدی فرار کرانے اور قتل کے الزامات ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے اہم عہدے پر متعدد بار معطل ہونے والے افسر کی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے، سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کی… Continue 23reading کراچی سینٹرل جیل میں قیدی بھگانے کا ایکسپرٹ اعلیٰ ترین عہدیدارتعینات ہونے کا انکشاف،وہ کون ہے؟ اور اس سے پہلے کیا کارنامے انجام دیئے؟حیرت انگیزانکشافات