پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

انٹر نیشنل کرکٹ میں کامیابی کا راز سو فیصد فٹنس ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرونگا ٗ حسن علی

datetime 22  جون‬‮  2017

انٹر نیشنل کرکٹ میں کامیابی کا راز سو فیصد فٹنس ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرونگا ٗ حسن علی

لندن/گوجرانوالہ (این این آئی) چیمپیئنز ٹرافی کے اسٹار اور پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان اسٹار فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی کامیابیوں کا تمام تر سہرا اپنے بڑے بھائی کے سر باندھتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیابی کا راز 100فیصد فٹنس ہے جس پر وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستان نے… Continue 23reading انٹر نیشنل کرکٹ میں کامیابی کا راز سو فیصد فٹنس ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرونگا ٗ حسن علی

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائیگا ٗپاکستانی سفیرآصف درانی

datetime 22  جون‬‮  2017

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائیگا ٗپاکستانی سفیرآصف درانی

تہران (این این آئی)ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی نے کہاہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد امید ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دو سال میں مکمل کرلیا جائیگا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی… Continue 23reading پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائیگا ٗپاکستانی سفیرآصف درانی

بابراعوان کاسینیٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ ،تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

datetime 22  جون‬‮  2017

بابراعوان کاسینیٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ ،تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر بابراعوان نے سینیٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا،تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان،پیپلزپارٹی کے سینئر سینیٹر بابر اعوان جو کہ عرصہ دراز سے پی ٹی آئی کے طرف سے پانامہ کیس کی وکالت کرتے رہے انہوں نے 2سال سے وکلاء گروپ سے مشاورت کے بعد پیپلزپارٹی اور سینیٹ… Continue 23reading بابراعوان کاسینیٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ ،تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 22  جون‬‮  2017

بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ… Continue 23reading بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

’’ماں کے پائوں تلے تو جنت ہے مگر بیوی کے پائوںتلے کیا ہے؟‘‘ بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاکی ایسی ویڈیو جس نے صدیوں پرانے سوال کا آخرکار جواب دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2017

’’ماں کے پائوں تلے تو جنت ہے مگر بیوی کے پائوںتلے کیا ہے؟‘‘ بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاکی ایسی ویڈیو جس نے صدیوں پرانے سوال کا آخرکار جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کی اپنےشوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو فٹ مساج دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔تفصیلات کے مطابق بھارت سے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ جیتنے کے بعد پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خوشگوار وقت گزار رہے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی میں قومی… Continue 23reading ’’ماں کے پائوں تلے تو جنت ہے مگر بیوی کے پائوںتلے کیا ہے؟‘‘ بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاکی ایسی ویڈیو جس نے صدیوں پرانے سوال کا آخرکار جواب دیدیا

نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

datetime 22  جون‬‮  2017

نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے روایات کے برخلاف شاہی خاندان کے بزرگوں کے پاس جاکر بیعت لی۔تفصیلات کے مطابق ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے چچاؤں اور عمر میں بڑے عم زادوں کے پاس جاکر ان کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور ان… Continue 23reading نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

بالی ووڈ کے ’’کھل نائیک‘‘سنجے دت نے مسلمانوں کے دل جیت لئے!!

datetime 22  جون‬‮  2017

بالی ووڈ کے ’’کھل نائیک‘‘سنجے دت نے مسلمانوں کے دل جیت لئے!!

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے ناموراداکار سنجے دت نے دبئی میں منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کرکے مسلمانوں کے دل جیت لیے۔سنجے دت بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہیں جن کی مسلمانوں سے دوستیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی والدہ نرگس ایک مسلمان خاتون تھیں جب… Continue 23reading بالی ووڈ کے ’’کھل نائیک‘‘سنجے دت نے مسلمانوں کے دل جیت لئے!!

آئندہ 15دنوں میں جے آئی ٹی کے خلاف کیا ہونے جا رہا ہے؟معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2017

آئندہ 15دنوں میں جے آئی ٹی کے خلاف کیا ہونے جا رہا ہے؟معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ 15دن پانامہ جے آئی ٹی ممبران کیلئے مشکل ہونگے۔ پاکستان کے معروف صحافی رئوف کلاسرا کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف صحافی رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی اور عدلیہ کو اس بات… Continue 23reading آئندہ 15دنوں میں جے آئی ٹی کے خلاف کیا ہونے جا رہا ہے؟معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

عابد شیرعلی کے حلقے میں تین روز سے بجلی بحال نہ ہوسکی،علاقہ مکین سراپا احتجاج

datetime 22  جون‬‮  2017

عابد شیرعلی کے حلقے میں تین روز سے بجلی بحال نہ ہوسکی،علاقہ مکین سراپا احتجاج

فیصل آباد(آن لائن)وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے اپنے ہی حلقے میں چراغ تلے اندھیرا کردیا،3روز سے بجلی بحال نہ ہوسکی،علاقہ مکین سراپا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں سے جاری مون سون بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے عابد شیرعلی کے حلقے احمدنگر میں بارش اور آندھی کے باعث گرنے والے بجلی کے کھمبے… Continue 23reading عابد شیرعلی کے حلقے میں تین روز سے بجلی بحال نہ ہوسکی،علاقہ مکین سراپا احتجاج