اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

شاہ کوٹ:گاڑی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ،6 جاں بحق ،8 شدید زخمی

datetime 29  جون‬‮  2017

شاہ کوٹ:گاڑی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ،6 جاں بحق ،8 شدید زخمی

ِ شاہکوٹ(آن لائن)شاہکوٹ وین میں گیس سلنڈرپھٹنے سے خوفناک دھماکہ ماں بیٹا سمیت 6افرادجھلس کرجاں بحق 8شدید زخمی حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے آنیوالی وین میں 14افراد سوار تھے کہ ڈرائیور نے شاہکوٹ ٹول پلازہ بچانے کیلئے گاڑی اندرون شہر راستہ سے گذاری جب وین نمبریMTI-132 مین… Continue 23reading شاہ کوٹ:گاڑی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ،6 جاں بحق ،8 شدید زخمی

3 ماہ میں فٹنس بہتر بنائیں یا کھیل سے باہر جانے کیلئے تیار ہوجائیں سری لنکن حکومت کی سخت وارننگ

datetime 29  جون‬‮  2017

3 ماہ میں فٹنس بہتر بنائیں یا کھیل سے باہر جانے کیلئے تیار ہوجائیں سری لنکن حکومت کی سخت وارننگ

کولمبو(آن لائن) سری لنکن حکومت نے اپنے کرکٹرز کو فٹنس کے حوالے سے سخت وارننگ جاری کردی۔سری لنکن حکومت نے اپنے کرکٹرز کو خبردار کیا ہے کہ یا تو وہ 3 ماہ کے اندر اپنی فٹنس بہتر بنائیں یا پھر کھیل سے باہر ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading 3 ماہ میں فٹنس بہتر بنائیں یا کھیل سے باہر جانے کیلئے تیار ہوجائیں سری لنکن حکومت کی سخت وارننگ

بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان میتھالی راج کی شاندار بیٹنگ کا راز فاش

datetime 29  جون‬‮  2017

بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان میتھالی راج کی شاندار بیٹنگ کا راز فاش

نئی دہلی(یو این پی)بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج بیٹنگ سے پہلے پرسکون ہونے کے لئے کتاب پڑھتی ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں بیٹنگ سے پہلے کتاب پڑھتے ہوئے ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان میتھالی راج کی شاندار بیٹنگ کا راز فاش

مری میں چیئر لفٹ ٹوٹ گئی 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 29  جون‬‮  2017

مری میں چیئر لفٹ ٹوٹ گئی 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں میں لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا رکھی تھی۔ لوگ حسب معمول لفٹ کے ذریعےاپنی منزل… Continue 23reading مری میں چیئر لفٹ ٹوٹ گئی 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی ٗ لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کیخلاف احتجاج

datetime 29  جون‬‮  2017

بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی ٗ لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کیخلاف احتجاج

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھو رام کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ۔ رگھو رام کو دفتر خارجہ بلا کر انہیں بھارتی فائرنگ کے بعد علاقے کے عوام میں پھیلنے والے خوف و… Continue 23reading بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی ٗ لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کیخلاف احتجاج

بابر اعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ٗاستعفیٰ بذریعہ ڈاک چیئر مین سینٹ کو بھجوایا گیا

datetime 29  جون‬‮  2017

بابر اعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ٗاستعفیٰ بذریعہ ڈاک چیئر مین سینٹ کو بھجوایا گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما بابر اعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے اپنا استعفیٰ سپریم کورٹ سے بذریعہ ڈاک چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔ استعفے میں مستعفی ہونے کی وجوہات تحریر نہیں کی گئیں۔ استعفے کے متن میں بابر اعوان… Continue 23reading بابر اعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ٗاستعفیٰ بذریعہ ڈاک چیئر مین سینٹ کو بھجوایا گیا

6 دن سے کھانا نہیں کھایا، گھسیٹ گھسیٹ کر میرے ساتھ کیا ، کیا جاتا ہے؟ جمشید دستی میڈیا کے سامنے رو پڑے

datetime 29  جون‬‮  2017

6 دن سے کھانا نہیں کھایا، گھسیٹ گھسیٹ کر میرے ساتھ کیا ، کیا جاتا ہے؟ جمشید دستی میڈیا کے سامنے رو پڑے

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)جمشید دستی کا کہنا ہے کہ6دن سے کھانا نہیں کھایا ، جیل کا عملہ سونے بھی نہیں دیتا ،گھسیٹ گھسیٹ کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی جیل میں ہونے والا تشدد بیان کرتے ہوئے رو پڑے۔اس سے قبل سرگودھا میں محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے قومی اسمبلی کے… Continue 23reading 6 دن سے کھانا نہیں کھایا، گھسیٹ گھسیٹ کر میرے ساتھ کیا ، کیا جاتا ہے؟ جمشید دستی میڈیا کے سامنے رو پڑے

فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

datetime 29  جون‬‮  2017

فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

منیلا(این این آئی) فلپائن کے ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت قومی ترانہ گرم جوشی اور ملی جوش و جذبے سے نہ پڑھنے والے افراد کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔بل کو قانون کا درجہ حاصل کرنے کیلئے سینیٹ سے منطوری درکار ہے ٗ اس کے مسودے کے مطابق… Continue 23reading فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

’’پی ٹی آئی میں شمولیت ‘‘ شیخ رشید نے آخرکار فیصلہ سنا دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

’’پی ٹی آئی میں شمولیت ‘‘ شیخ رشید نے آخرکار فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وقت آنے پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کروں گا، پنجاب کے ہسپتالوں کا حال جیلوں سے بھی بدتر ہے،ملک میں ہنگامی صورتحال ہےاور ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز تک موجود نہیں، شیخ رشید بہاولپور کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے حکومت پر پھٹ پڑے، شدید… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی میں شمولیت ‘‘ شیخ رشید نے آخرکار فیصلہ سنا دیا