ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

بیٹے کی غیر ملک تعلیم کے اخراجات پرکیپٹن(ر) صفدر سے جے آئی ٹی نے سوال کیا تو انہوں کیا حیران کن جواب دیا؟

datetime 2  جولائی  2017

بیٹے کی غیر ملک تعلیم کے اخراجات پرکیپٹن(ر) صفدر سے جے آئی ٹی نے سوال کیا تو انہوں کیا حیران کن جواب دیا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی میں کیپٹن صفدر کے جواب ہی مریم نواز کی طلبی کا باعث بنے ،وزیراعظم کے داماد نے کہا وہ تو درویش ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے کیپٹن صفدر سے بیرون ملک دوروں سے متعلق سوالات کئے تو انہوں نے کہا کہ بیرون ملک دوروں کے اخراجات کہاں… Continue 23reading بیٹے کی غیر ملک تعلیم کے اخراجات پرکیپٹن(ر) صفدر سے جے آئی ٹی نے سوال کیا تو انہوں کیا حیران کن جواب دیا؟

’’یہ کام کرنے والے کو غلاف کعبہ کے پیچھے بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘

datetime 2  جولائی  2017

’’یہ کام کرنے والے کو غلاف کعبہ کے پیچھے بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران نہ حقوق اللہ ادا کرتے ہیں نہ حقوق العباد، کرپٹ افراد غلاف کعبہ کے پیچھے چھپ جائیں ہم انہیں وہاں سے نکال لائیں گے۔ عوام کرپشن فری پاکستان چاہتے ہیں۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ عوام مجبور اور محروم زندگی گزارنے پر مجبور… Continue 23reading ’’یہ کام کرنے والے کو غلاف کعبہ کے پیچھے بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘

ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور میڈیا کیخلاف پھر بول پڑے

datetime 2  جولائی  2017

ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور میڈیا کیخلاف پھر بول پڑے

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسلام اور میڈیا کے خلاف بول پڑے ، کہتے ہیں مذہبی آزادی کو دہشتگردی خصوصاً اسلامی انتہا پسندی سے خطرہ ہے۔ میڈیا پر برستے ہوئے امریکی صدر نے کہا جعلی میڈیا انہیں خاموش کرنا چاہتا ہے۔دارالحکومت واشنگٹن کے کینیڈی سنٹر میں سابق فوجیوں کے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور میڈیا کیخلاف پھر بول پڑے

زرداری ہائوس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہے؟

datetime 2  جولائی  2017

زرداری ہائوس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہے؟

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک بیٹی نے گھریلو ملازمین کی تنخواہ 21 ہزار روپے ماہانہ کردی ہے اور اپنے والد کو بتایا ہے کہ گھر میں کام کرنے والے کی جتنی تنخواہ آپ نے پارٹی منشورمیں مقرر کی تھی اتنی ہی اپنے گھر میں کام کرنے والے ملازمین کی مقرر… Continue 23reading زرداری ہائوس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہے؟

وزیر اعظم ہائوس نے پانامہ جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کیلئے کونسی خوفناک حکمت عملی تیار کر لی؟

datetime 2  جولائی  2017

وزیر اعظم ہائوس نے پانامہ جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کیلئے کونسی خوفناک حکمت عملی تیار کر لی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس نے لیگی وزراء اور رہنماؤں کو پاناما جے آئی ٹی متنازعہ بنانے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے رپورٹ میں کہا ہےکہ ذرائع کے مطابق پاناما لیکس کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور کسی بھی فیصلے کے پیش نظر مسلم لیگ ن نے… Continue 23reading وزیر اعظم ہائوس نے پانامہ جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کیلئے کونسی خوفناک حکمت عملی تیار کر لی؟

امریکی غیر سرکاری تنظیم کا آئل ٹینکر میں جھلس جانے والے افراد کیلئے ایسا عطیہ کہ جان کر سب حیران رہ گئے

datetime 2  جولائی  2017

امریکی غیر سرکاری تنظیم کا آئل ٹینکر میں جھلس جانے والے افراد کیلئے ایسا عطیہ کہ جان کر سب حیران رہ گئے

لاہور (آئی این پی ) امریکی غیر سرکاری تنظیم نے احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر دھماکے میں جھلسنے والے متاثرین کیلئے انسانی جلد کے ٹکڑوں کا عطیہ دیدیا ،انسانی جلد کے ان ریشوں سے جھلسنے والے مریضوں کا فوری طور پر علاج ہوسکے گا ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے بہاولپور… Continue 23reading امریکی غیر سرکاری تنظیم کا آئل ٹینکر میں جھلس جانے والے افراد کیلئے ایسا عطیہ کہ جان کر سب حیران رہ گئے

چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کے بعد ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا، کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

datetime 2  جولائی  2017

چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کے بعد ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا، کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

ڈربی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ڈربی میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کےلیے یہ میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔پاکستانی ٹیم… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کے بعد ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا، کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

تنازع کے بعد شہریوں نے بیٹیوں کا نام آل سعود اور قطررکھنا شروع کردیا

datetime 2  جولائی  2017

تنازع کے بعد شہریوں نے بیٹیوں کا نام آل سعود اور قطررکھنا شروع کردیا

دوحہ(این این آئی)قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری سفارتی تنازع حکومتی حلقوں کے ساتھ ساتھ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھی زور و شور سے جاری ہے۔دونوں ملکوں کے عام شہریوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس پر اپنی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مخالف ملک کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔برطانوی… Continue 23reading تنازع کے بعد شہریوں نے بیٹیوں کا نام آل سعود اور قطررکھنا شروع کردیا

اذان کی آواز کو شور قرار دینا کسی طرح بھی صحیح نہیں، کالکی کوچلن

datetime 2  جولائی  2017

اذان کی آواز کو شور قرار دینا کسی طرح بھی صحیح نہیں، کالکی کوچلن

ممبئی(آن لائن) نامور بھارتی اداکارہ کالکی کوچلن نے اذان سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اذان کو شور قرار دینا کسی طرح بھی صحیح نہیں۔گزشتہ کئی عرصے سے بھارتی اداکاروں کی جانب سے اذان سے متعلق مختلف بیانات سامنے آرہے ہیں جن میں کئی اذان مخالف اورکئی اذان کی حمایت میں سامنے آئے… Continue 23reading اذان کی آواز کو شور قرار دینا کسی طرح بھی صحیح نہیں، کالکی کوچلن