اثرات آج بھی باقی ہیں
ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں مزید چار حقائق بھی بہت اہم ہیں‘یہ حقائق ایشو کو جاننے کےلئے انتہائی ضروری ہیں۔پہلی حقیقت خود ریمنڈ ڈیوس ہے‘ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں خود کو کانٹریکٹر قرار دیا‘یہ بلاشبہ کانٹریکٹر تھا لیکن یہ کوئی عام کانٹریکٹر نہیں تھا‘یہ سی آئی اے کا اتنامنجھا ہوا خاص کانٹریکٹر تھا کہ… Continue 23reading اثرات آج بھی باقی ہیں