جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

مٹھائیاں کیوں بانٹی تھیں؟وزیراعظم کے ترجمان کے صبر کا پیمانہ لبریز،جے آئی ٹی پر سنگین ترین الزامات عائد کردیئے

datetime 6  جولائی  2017

مٹھائیاں کیوں بانٹی تھیں؟وزیراعظم کے ترجمان کے صبر کا پیمانہ لبریز،جے آئی ٹی پر سنگین ترین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ اس لئے مٹھائیاں نہیں بانٹی تھیں کہ جے آئی ٹی تصویر لیک کرے ‘ کیا جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق بنی ‘ قطری شہزادے سے سوالات کے جوابات کیوں نہیں لئے جا رہے ‘ مسعود محمود جیسے گواہ… Continue 23reading مٹھائیاں کیوں بانٹی تھیں؟وزیراعظم کے ترجمان کے صبر کا پیمانہ لبریز،جے آئی ٹی پر سنگین ترین الزامات عائد کردیئے

پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کاتجزیہ مکمل ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  جولائی  2017

پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کاتجزیہ مکمل ،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) نے رپورٹ لکھنے کا کام مزید تیز کردیا ، جے آئی ٹی ارکان کی طرف سے متفقہ طور پر رپورٹ مرتب کی جا رہی ہے ، لندن فلیٹس کی خریداری ، بیرون ملک رقوم کی منتقلی اور وزیراعظم کے بچوں… Continue 23reading پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کاتجزیہ مکمل ،حیرت انگیزانکشافات

پانامہ کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ 2018کے انتخابات میں وفاق،خیبرپختونخوااور سندھ میں کس کی حکومت بنے گی؟95سالہ عامل کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

datetime 6  جولائی  2017

پانامہ کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ 2018کے انتخابات میں وفاق،خیبرپختونخوااور سندھ میں کس کی حکومت بنے گی؟95سالہ عامل کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

سانگلہ ہل(آئی این پی)سانگلہ ہل کے معروف 95سالہ عامل درویش باوافضل اپنی 8سالہ زبان بندی ختم کرتے ہوئے موجودہ حکومت کے مستقبل کے بارے میں پیشگوئی کی ہے کہ پانامہ کیس میں وزیراعظم میاں نوازشریف نااہل نہیں ہوں گے جبکہ وہ حکومت کے ساتھ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرینگے ، 2018کے انتخابات میں… Continue 23reading پانامہ کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ 2018کے انتخابات میں وفاق،خیبرپختونخوااور سندھ میں کس کی حکومت بنے گی؟95سالہ عامل کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

نجی ٹی وی چینل کو بھارتی ڈرامے دکھانا مہنگا پڑ گیا

datetime 6  جولائی  2017

نجی ٹی وی چینل کو بھارتی ڈرامے دکھانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے ’’اردو 1‘‘ ٹی وی چینل پر مؤرخہ 5 جولائی 2017ء کو انڈین ڈرامے جن کے نام ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ ، ’’یہ ہیں محبتیں‘‘، ’’نام کرن ‘‘، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘‘ اور’’ عشق باز‘‘ ہیں نشر کرنے پر اظہار وجوہ نوٹس جاری کر تے… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل کو بھارتی ڈرامے دکھانا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز میں خواتین کو کیا دھوکہ دیاجارہاہے؟پاکستان کے قانون ساز ادارے میں انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 6  جولائی  2017

پاکستانی ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز میں خواتین کو کیا دھوکہ دیاجارہاہے؟پاکستان کے قانون ساز ادارے میں انتہائی افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ میں سینیٹرمیاں محمد عتیق نے اہم انکشاف کردیا ،تمام چینلز پر چلنے والے مارننگ شوز میں خواتین کو جاذب نظر آنے کے لئے جو ٹپس دی جاتی ہیں ان سے جلدی امراض جنم لیتے ہیں، ان مارننگ شوز کو بین کیا جائے جس… Continue 23reading پاکستانی ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز میں خواتین کو کیا دھوکہ دیاجارہاہے؟پاکستان کے قانون ساز ادارے میں انتہائی افسوسناک انکشاف

اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار کا دو افغان خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک،گرفتارکرلیاگیا

datetime 6  جولائی  2017

اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار کا دو افغان خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک،گرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی جانب سے دو افغان خواتین سے بدتمیزی کر نے والے متعلقہ افسرکو گرفتار اور مقدمہ درج کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق… Continue 23reading اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار کا دو افغان خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک،گرفتارکرلیاگیا

جرمنی میں 14ہزارپاکستانیوں کی پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا،کتنے افراد کو پناہ ملی ؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  جولائی  2017

جرمنی میں 14ہزارپاکستانیوں کی پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا،کتنے افراد کو پناہ ملی ؟حیرت انگیزانکشاف

برلن(این این آئی)جرمنی میں اس سال کے آغاز سے لے کر مئی کے آخر تک چودہ ہزار سے زائد پاکستانی تارکین وطن کی پناہ کی درخواستوں پر فیصلے کیے گئے جن میں سے صرف 519پاکستانیوں کو پناہ کی اجازت دی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں جرمنی کے وفاقی دفتر برائے تارکین وطن… Continue 23reading جرمنی میں 14ہزارپاکستانیوں کی پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا،کتنے افراد کو پناہ ملی ؟حیرت انگیزانکشاف

شمالی کوریا کے سربراہ کی امریکیوں کو بدترین گالیاں،ایسے الفاظ کا استعمال کہ کسی لیڈر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 6  جولائی  2017

شمالی کوریا کے سربراہ کی امریکیوں کو بدترین گالیاں،ایسے الفاظ کا استعمال کہ کسی لیڈر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

سیول (این این آئی)شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن نے اپنے ملک کے حالیہ میزائل تجربے پر تبصرے کے دوران معمول سے ہٹ کر امریکیوں کے لیے انتہائی قبیح اور سْوقیانہ لفظ کا استعمال کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ امریکا کے… Continue 23reading شمالی کوریا کے سربراہ کی امریکیوں کو بدترین گالیاں،ایسے الفاظ کا استعمال کہ کسی لیڈر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

امریکہ کا دھوکا،ترک صدر نے بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 6  جولائی  2017

امریکہ کا دھوکا،ترک صدر نے بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

انقرہ (آئی این پی )تر ک صدر ررجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی خطرے کے مقابل آپریشن کیلئے تیار ہیں، امریکہ کی طرف سے دہشت گرد تنظیم وائی پی جی کو جو بھاری اسلحہ فراہم کیا گیا ہے وہ واپس اکٹھا کیا جائے گا اس بات کا یقین کرنا ناممکن ہے،وہ… Continue 23reading امریکہ کا دھوکا،ترک صدر نے بڑی کارروائی کا اعلان کردیا