عمران نذیر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھواں دھار بیٹنگ میں مشہور عمران نذیر بہت جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آ رہے ہیں، یہ اعلان عمران نذیر نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے، واضح رہے کہیں عمران نذیر طویل عرصے سے بیمار تھے، اور اس بیماری کی وجہ سے وہ کرکٹ نہیں کھیل سکے، اب وہ تیزی… Continue 23reading عمران نذیر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی