جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

عالمی ماحولیاتی تبدیلی ، ماحول بچانے کیلئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر پابندی کا منصوبہ

datetime 8  جولائی  2017

عالمی ماحولیاتی تبدیلی ، ماحول بچانے کیلئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر پابندی کا منصوبہ

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر پابندی لگانے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ وزیرِ ماحولیات نکولاس ہولو نے اسے انقلابی قدم قرار دیا ہے۔نکولاس ہولو نے پیرس ماحولیاتی معاہدے کے ایک حصے پر عمل درآمد کے طور پر معدنیاتی ایندھن کے استعمال پر پابندی لگانے کے اس عزم کا اظہار… Continue 23reading عالمی ماحولیاتی تبدیلی ، ماحول بچانے کیلئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر پابندی کا منصوبہ

پاکستان سے بھارت جانے والی گونگی ، بہری ، گیتا کے ساتھ بھارت میں کیا ہوا؟لرزہ خیزانکشاف

datetime 8  جولائی  2017

پاکستان سے بھارت جانے والی گونگی ، بہری ، گیتا کے ساتھ بھارت میں کیا ہوا؟لرزہ خیزانکشاف

نئی دہلی(آئی این پی)پاکستان سے بھارت لوٹنے والی گونگی ،بہری گیتاپراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ مطابق گیتاکو بھارتی حکومت نے پاکستان سے اپنی تحویل میں لینے کے بعد اندور کے فلاحی مرکز میں رکھا ہوا تھا اوراس کے والدین کی تلاش کی جارہی تھی لیکن اسی دورا نگیتااس فلاحی ادارے سے… Continue 23reading پاکستان سے بھارت جانے والی گونگی ، بہری ، گیتا کے ساتھ بھارت میں کیا ہوا؟لرزہ خیزانکشاف

غیرملکی ورکروں کے خاندان کے ہر فرد سے کمائی،بچے بھی معاف نہیں،سعودی عرب میں نئے قانون پر عملدرآمد شروع ہوگیا

datetime 7  جولائی  2017

غیرملکی ورکروں کے خاندان کے ہر فرد سے کمائی،بچے بھی معاف نہیں،سعودی عرب میں نئے قانون پر عملدرآمد شروع ہوگیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں غیرملکی ورکروں کو مقیم خاندان کے ہر فرد کا 100ریال ٹیکس دینا ہوگا،نئے قانون پر عملدرآمد شروع ہو گیا، حکام کا کہنا ہے کہ ویژن 2030 کے تحت سرکاری املاک کا 5 فیصد حصہ بھی فروخت کردیا جائیگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے… Continue 23reading غیرملکی ورکروں کے خاندان کے ہر فرد سے کمائی،بچے بھی معاف نہیں،سعودی عرب میں نئے قانون پر عملدرآمد شروع ہوگیا

فکسنگ کی تھی یا نہیں؟ بیٹنگ کی وڈیو دیکھ کر عاقب جاوید نے شرجیل خان کے بارے میں کیا کہا؟ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

datetime 7  جولائی  2017

فکسنگ کی تھی یا نہیں؟ بیٹنگ کی وڈیو دیکھ کر عاقب جاوید نے شرجیل خان کے بارے میں کیا کہا؟ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث شرجیل خان کی بیٹنگ کی وڈیو دیکھ کر عاقب جاوید نے کہا کہ اوپنر نے گیندیں میرٹ پر کھیلیں، آج اسپاٹ فکسنگ ٹریبونل نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شرجیل خان کیس کی سماعت کی اور سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید سے بطور ایکسپرٹ رائے مانگی… Continue 23reading فکسنگ کی تھی یا نہیں؟ بیٹنگ کی وڈیو دیکھ کر عاقب جاوید نے شرجیل خان کے بارے میں کیا کہا؟ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

حسینہ واجد نے مخالفین پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے،بنگلہ دیش میں سینکڑوں خفیہ جیلوں میں کیا ہورہاہے؟لرزہ خیزانکشافات

datetime 7  جولائی  2017

حسینہ واجد نے مخالفین پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے،بنگلہ دیش میں سینکڑوں خفیہ جیلوں میں کیا ہورہاہے؟لرزہ خیزانکشافات

ڈھاکہ (آئی این پی )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے سیکڑوں افراد بشمول حزب کے لوگوں کو گرفتار کرکے خفیہ جیلوں میں قید کیا، جہاں بعد ازاں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ ڈبلیو آر) کی… Continue 23reading حسینہ واجد نے مخالفین پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے،بنگلہ دیش میں سینکڑوں خفیہ جیلوں میں کیا ہورہاہے؟لرزہ خیزانکشافات

55کلو میٹرلمبے دنیا کے طویل ترین پل کے بڑے ڈھانچے کی تعمیر مکمل ،یہ پل کہاں اور کیسے تعمیر کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جولائی  2017

55کلو میٹرلمبے دنیا کے طویل ترین پل کے بڑے ڈھانچے کی تعمیر مکمل ،یہ پل کہاں اور کیسے تعمیر کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

وانگ جو (آئی این پی ) ہانگ کانگ ، جوہائی اور مکاؤ کو ملانے والے دنیا کے سب سے بڑے سمندری پل کی اہم تعمیر جمعہ کو مکمل ہو گئی ، یہ بات بلڈرز نے بتائی ہے ،اس پل کی تعمیر میں سات سال لگے ہیں اور اسے سال کے اواخر تک کھول دیا جائے… Continue 23reading 55کلو میٹرلمبے دنیا کے طویل ترین پل کے بڑے ڈھانچے کی تعمیر مکمل ،یہ پل کہاں اور کیسے تعمیر کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

قطر۔۔قطر۔۔قطر۔۔مریم اورنگزیب کے صبر کا پیمانہ لبریز،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 7  جولائی  2017

قطر۔۔قطر۔۔قطر۔۔مریم اورنگزیب کے صبر کا پیمانہ لبریز،سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پرویز مشرف سے گھر جا کر بیان لیا جا سکتا ہے تو قطری شہزادے حمد بن جاسم سے کیوں نہیں لیا جا سکتا، اگرنیت ہو تو دنیا کے کسی بھی کونے میں جا کر بیان لیا جا سکتا ہے اور… Continue 23reading قطر۔۔قطر۔۔قطر۔۔مریم اورنگزیب کے صبر کا پیمانہ لبریز،سنگین الزام عائد کردیا

پاکستان میں پہلے دودھ میں ملاوٹ ہوتی تھی لیکن اب کیا ہورہاہے؟نیا طریقہ سامنے آگیا،شہری ششدر

datetime 7  جولائی  2017

پاکستان میں پہلے دودھ میں ملاوٹ ہوتی تھی لیکن اب کیا ہورہاہے؟نیا طریقہ سامنے آگیا،شہری ششدر

سیالکوٹ (آئی این پی )سیالکوٹ ،ڈسکہ ، پسرور ، سمبڑیال اور گردونواح میں دودھ سے کریم نکال کر شہریوں کو مہنگے داموں لسی نما دودھ فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق صبح سے لیکر رات گئے تک دیہی علاقوں سے ہزاروں من دودھ شہر میں آتا ہے جو گھروں، ہوٹلوں میں سپلائی ہونے… Continue 23reading پاکستان میں پہلے دودھ میں ملاوٹ ہوتی تھی لیکن اب کیا ہورہاہے؟نیا طریقہ سامنے آگیا،شہری ششدر

پاکستان کا اہم ترین دریا خشک کرنے کا مکروہ منصوبہ،بھارت نے تیاریاں مکمل کرلیں،افسوسناک انکشافات

datetime 7  جولائی  2017

پاکستان کا اہم ترین دریا خشک کرنے کا مکروہ منصوبہ،بھارت نے تیاریاں مکمل کرلیں،افسوسناک انکشافات

نئی دہلی/لاہور (آئی این پی)بھارت نے دریائے جہلم کا پانی روک کر کشن گنگا بجلی گھر کی جھیل کو زیادہ سے زیادہ گنجائش تک بھرنے کی منصوبہ بندی بھی کر لی ۔جمعہ کو ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان عالمی بینک میں متنازع کشن گنگا بجلی گھر کے قابل اعتراض ڈیزائن کے… Continue 23reading پاکستان کا اہم ترین دریا خشک کرنے کا مکروہ منصوبہ،بھارت نے تیاریاں مکمل کرلیں،افسوسناک انکشافات