پاکستان کے اہم سرکاری ادارے میں 30سال بعد بھرتیاں ۔۔ جانیں یہ کون سا محکمہ ہے
کراچی(این این آئی) پاکستان کسٹم میں 30 برس بعد بھرتیاں ہوئی ہیں، 238 افراد اور 189 اہل کاروں کو تربیت کے بعد محکمہ میں شامل کرلیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹم میں 30 برس سے بھرتیوں کا عمل بند تھا، اب تیس برس بعد 238 افراد کو بھرتی کرکے انہیںجدید تربیت دے کر بطور افسر… Continue 23reading پاکستان کے اہم سرکاری ادارے میں 30سال بعد بھرتیاں ۔۔ جانیں یہ کون سا محکمہ ہے