پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کے استعفے کی تردید کر دی

datetime 17  جولائی  2017

مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کے استعفے کی تردید کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی خبر بے بنیاد ہے، چوہدری نثار خود پریس کانفرنس میں تفصیل بتائیں گے۔ پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کے استعفے کی تردید کر دی

جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی افسر کون ہے؟ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اپنے کزن کو کیا فائدہ پہنچایا؟

datetime 17  جولائی  2017

جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی افسر کون ہے؟ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اپنے کزن کو کیا فائدہ پہنچایا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی رپورٹ پر وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات میں سے ایک اعتراض یہ بھی ہے کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل آئی ایس آئی کی نمائندگی کرنے والے بریگیڈئیر نعمان سعید نامزدگی کےو قت اس دارے میں تعینات ہی نہیں تھے جب کہ گواہوں سے تفتیش کے… Continue 23reading جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی افسر کون ہے؟ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اپنے کزن کو کیا فائدہ پہنچایا؟

پانامہ کیس کی سماعت کے فوری بعد وزیراعظم ہائوس میں ہلچل نواز شریف ڈٹ گئے، کیا کرنے کا اعلان کر دیا؟

datetime 17  جولائی  2017

پانامہ کیس کی سماعت کے فوری بعد وزیراعظم ہائوس میں ہلچل نواز شریف ڈٹ گئے، کیا کرنے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہائوس میں مشاورتی اجلاس، قانون ماہرین کی سپریم کورٹ میں سماعت پر بریفنگ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہائوس میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا ہے۔ جس میں قانونی ماہرین نے سپریم کورٹ میں پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی… Continue 23reading پانامہ کیس کی سماعت کے فوری بعد وزیراعظم ہائوس میں ہلچل نواز شریف ڈٹ گئے، کیا کرنے کا اعلان کر دیا؟

سورج پر 75 ہزار میل چوڑا سوراخ سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات

datetime 17  جولائی  2017

سورج پر 75 ہزار میل چوڑا سوراخ سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سورج ہماری زمین پر زندگی کی بنیادی وجہ ہے لیکن اب سائنسدانوں نے سورج کی سطح پر ایک ایسی چیز دیکھ لی ہے کہ زندگی کی یہ وجہ ہی تباہی کا سبب بننے جا رہی ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے… Continue 23reading سورج پر 75 ہزار میل چوڑا سوراخ سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات

شہباز شریف کی نااہلی کیلئے عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 17  جولائی  2017

شہباز شریف کی نااہلی کیلئے عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی‘کل سماعت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے شہباز شریف کو وزارت اعلی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے آئین کے آرٹیکل 199کے… Continue 23reading شہباز شریف کی نااہلی کیلئے عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے، صدر ٹرمپ کا الزام

datetime 17  جولائی  2017

امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے، صدر ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی  صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے صاحبزادے کی روس کی ایک وکیل کے ساتھ ملاقات کی خبریں دینے والے رپورٹرز پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے  ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہیلری کلنٹن… Continue 23reading امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے، صدر ٹرمپ کا الزام

مسافروین دریائے چترال میں جاگری ، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا

datetime 17  جولائی  2017

مسافروین دریائے چترال میں جاگری ، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا

پشاور(این این آئی)چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر مسافروین دریا چترال میں جاگری ، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ۔دیگرافراد کی تلاش جاری ہے پولیس کے مطابق آرکڑی سے چترال سٹی آنے والی مسافر وین گر م چشمہ کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا… Continue 23reading مسافروین دریائے چترال میں جاگری ، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا

ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملہ ،میجر جمال شیران شہید 4جوان زخمی ،آ ئی ایس پی آر

datetime 17  جولائی  2017

ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملہ ،میجر جمال شیران شہید 4جوان زخمی ،آ ئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی این پی) پشاور کے علاقے حیات آباد میں موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے خود کو ایف سی کی گاڑی سے ٹکرادیا،میجر جمال شیران شہید اور 4جوان زخمی ہوگئے۔ پیر کو پشاور کے علاقے حیات آباد میں باغ ناران کے قریب خودکش حملہ ہوا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس… Continue 23reading ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملہ ،میجر جمال شیران شہید 4جوان زخمی ،آ ئی ایس پی آر

کبوتر کے پاؤں

datetime 17  جولائی  2017

کبوتر کے پاؤں

طوفان نوح گزر جانے کے بعد جب حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کیلئے کبوتر کو بھیجا تو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ مل سبا سے زیتون کی ایک پتی چونچ میں لے کر آ گیا… Continue 23reading کبوتر کے پاؤں