پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ ،وردی اب کیسی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  جولائی  2017

پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ ،وردی اب کیسی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی گئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محکمہ پولیس کی اولیو گرین یونیفارم پذیرائی حاصل نہ کر سکی جس پر پولیس افسروں نے بھی وزیراعلیٰ… Continue 23reading پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ ،وردی اب کیسی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

شہبازشریف نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 17  جولائی  2017

شہبازشریف نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ نیازی صاحب کی الزام تراشی ،جھوٹ اورمنافقت کی سیاست سے عوام متنفر ہوچکے ہیں اور انہوں نے ہر موقع پر جھوٹ بولنے کے عالمی ریکارڈ قائم کئے ہیں ۔پاکستان کے باشعور عوام دروغ گوئی اور دشنام طرازی کی ایسی منفی سیاست کو مسترد کرچکے ہیں… Continue 23reading شہبازشریف نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ،حکومت نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2017

پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ،حکومت نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں اور جے آئی ٹی کی سفارشات عدالت عظمیٰ پر لاگو نہیں ہوتیں ٗ والیم 10پبلک کر نے کیلئے سپریم کورٹ میں دارخواست دائر کر دی ہے ٗ جس دن والیم… Continue 23reading پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ،حکومت نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

پاناما کیس کاڈراپ سین،صورتحال واضح ہوگئی،دسویں جلد کا معاملہ بھی کھل کرسامنے آگیا

datetime 17  جولائی  2017

پاناما کیس کاڈراپ سین،صورتحال واضح ہوگئی،دسویں جلد کا معاملہ بھی کھل کرسامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی) یو اے ای حکومت کو لکھے گئے خطوط رپورٹ کی جلد نمبر 10 میں ہوں گے جو ظاہر نہیں کی گئی ٗ نعیم بخاری،جے آئی ٹی نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا اس میں شامل دستاویزات کو ثبوت تسلیم نہیں کیا جا سکتا ٗخواجہ حارث کے دلائل شروع ،سپریم کورٹ میں… Continue 23reading پاناما کیس کاڈراپ سین،صورتحال واضح ہوگئی،دسویں جلد کا معاملہ بھی کھل کرسامنے آگیا

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا استعفیٰ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2017

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا استعفیٰ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال کے جواب میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading وزیرداخلہ چوہدری نثار کا استعفیٰ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

’’کسی کام کی نہیں تھی ،اچھی ہواچلی گئی ‘‘ ناز بلوچ کے پیپلز پارٹی میں جانے پر عمران خان کا رد عمل، کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 17  جولائی  2017

’’کسی کام کی نہیں تھی ،اچھی ہواچلی گئی ‘‘ ناز بلوچ کے پیپلز پارٹی میں جانے پر عمران خان کا رد عمل، کیا کچھ کہہ دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کسی کام کی نہیں تھی، اچھا ہوا چلی گئی، ابرارالحق اور عمران خان کے درمیان ناز بلوچ کی پیپلزپارٹی شمولیت پر ایک دوسرے سے مکالمہ۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے دوران جب ابرار الحق نے عمران خان سے ناز بلوچ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت بارے سوال پوچھا تو عمران خان نے… Continue 23reading ’’کسی کام کی نہیں تھی ،اچھی ہواچلی گئی ‘‘ ناز بلوچ کے پیپلز پارٹی میں جانے پر عمران خان کا رد عمل، کیا کچھ کہہ دیا؟

جنگ شروع،چین نے بھارت پر حملہ کر دیا ، 158 بھارتی فوجی ہلاک

datetime 17  جولائی  2017

جنگ شروع،چین نے بھارت پر حملہ کر دیا ، 158 بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارتی شہر سکم پربھارت چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، 158بھارتی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھارتی شہر سکم میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں 158بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ راکٹ حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہو… Continue 23reading جنگ شروع،چین نے بھارت پر حملہ کر دیا ، 158 بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد کلب میں خاتون کا مبینہ قتل معمہ بن گیا

datetime 17  جولائی  2017

اسلام آباد کلب میں خاتون کا مبینہ قتل معمہ بن گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کلب میں خاتون کا مبینہ قتل معمہ بن گیا، باوثوق ذرائع کے مطابق 15اور سولہ جون 2017ء کی درمیانی شپ اسلام آباد کلب میں خاتون کو بداخلاقی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کر دیا گیا، اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ آ-بی نامی خاتون اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد کلب میں خاتون کا مبینہ قتل معمہ بن گیا

وزیراعظم سے استعفیٰ ،پی پی پی رہنماؤں کی بلاول کو کراچی سے اسلام آباد ٹرین مارچ کی تجویز

datetime 17  جولائی  2017

وزیراعظم سے استعفیٰ ،پی پی پی رہنماؤں کی بلاول کو کراچی سے اسلام آباد ٹرین مارچ کی تجویز

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم سے استعفیٰ لینے کے معاملے پر کراچی سے اسلام آباد تک ٹرین مارچ کرنے کی تجویز دیدی تاہم شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی مشاورت کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینیئر رہنماؤں… Continue 23reading وزیراعظم سے استعفیٰ ،پی پی پی رہنماؤں کی بلاول کو کراچی سے اسلام آباد ٹرین مارچ کی تجویز