ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’کسی کام کی نہیں تھی ،اچھی ہواچلی گئی ‘‘ ناز بلوچ کے پیپلز پارٹی میں جانے پر عمران خان کا رد عمل، کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کسی کام کی نہیں تھی، اچھا ہوا چلی گئی، ابرارالحق اور عمران خان کے درمیان ناز بلوچ کی پیپلزپارٹی شمولیت پر ایک دوسرے سے مکالمہ۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے دوران جب ابرار الحق نے عمران خان سے ناز بلوچ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت بارے سوال پوچھا تو عمران خان نے آگے سے ہنستے ہوئے کہا کہ’’ نہیں نہیں وہ کسی کام کی نہیں ہے۔اچھا ہوا چلی گئی‘‘۔ عمران خان اور ابرار الحق

کے مابین ہوئی اس گفتگو کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد عمران خان کی جانب سے ناز بلوچ بارے تبصرے پر نکتہ چینی کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ پارٹیوں کو زندہ رکھنے والے عام کارکن ہی ہوتے ہیں اور اگر عمران خان ناز بلوچ بارے ایسا کہہ سکتے ہیں تو باقی کارکنوں کو بھی سوچنا چاہئے کہ ان کا کیا ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…