زیارت میں موجود قائد اعظم ریزیڈنسی کو بند کر دیا گیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی !!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی کو 12 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر آثار قدیمہ کے مطابق قائداعظم ریزیڈنسی میں ضروری مرمت اور تزئین و آرائش کی وجہ سے اسے جمعرات سے بند کر دیا گیا ہے جو 12 اگست تک بند رہے گی… Continue 23reading زیارت میں موجود قائد اعظم ریزیڈنسی کو بند کر دیا گیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی !!