ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ریاض میں درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک جاپہنچا

datetime 4  اگست‬‮  2017

ریاض میں درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک جاپہنچا

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،شہریوں نے شدید گرمی میں مشقت والے کاموں والے مقامات میں ڈیوٹی کے اوقات دن کے بجائے رات یا شام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض کا دارالحکومت 50 درجے سینٹی گریڈ تک جا… Continue 23reading ریاض میں درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک جاپہنچا

نواز شریف برقعہ پہن کر کس مشہور خاتون کے ساتھ مری جاتے ہوئے پکڑے گئے تھے؟

datetime 4  اگست‬‮  2017

نواز شریف برقعہ پہن کر کس مشہور خاتون کے ساتھ مری جاتے ہوئے پکڑے گئے تھے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ اگلے چند دنوں میں کسی بھی وقت ایک صاحب جو ایک بہت بڑی شخصیت ہیں، جن کو نا اہل بھی کیا گیا ہے جو تمام صورتحال کا سامنا بھی کر رہے ہیں اور وہ 1981سے… Continue 23reading نواز شریف برقعہ پہن کر کس مشہور خاتون کے ساتھ مری جاتے ہوئے پکڑے گئے تھے؟

محمد علی

datetime 4  اگست‬‮  2017

محمد علی

ضمیر انسان کے اندر خُدا کیپوشیدہ مگر واضح آواز ہےماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومی تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاایک درویشانسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا… Continue 23reading محمد علی

’’عائشہ گلا لئی کا ایک اور دھماکہ‘‘سنگین ترین الزام عائد کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

’’عائشہ گلا لئی کا ایک اور دھماکہ‘‘سنگین ترین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے آر وائی بک چکا،مجھ سے پلانٹڈ اور ٹوسٹڈ سوالات پوچھے گئے، تھکی ہوئی اور بوجھل طبیعت کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے سکی، لوگوں کو ٹکٹ اور پیسوں کا لالچ دیکر خریدا جا رہا ہے اور میرے خلاف بیانات دلوائے جا رہے ہیں، عائشہ گلا لئی کا ذاتی معاون نور زمان… Continue 23reading ’’عائشہ گلا لئی کا ایک اور دھماکہ‘‘سنگین ترین الزام عائد کر دیا

خاموشی

datetime 4  اگست‬‮  2017

خاموشی

اس سے تو خاموشی بہتر ہے کہ کسی کو دل کی بات کہہ کر پھر اس کو کہا جائے کہ کسی کو نہ کہنا۔شیخ سعدی لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ ان کا اصل رنگ کیا ہے۔ خلیل جبران آج بھی گاؤں… Continue 23reading خاموشی

’’عمران خان کیخلاف بیانات؟‘‘ رمیز راجہ بری طرح پھٹ پڑے

datetime 4  اگست‬‮  2017

’’عمران خان کیخلاف بیانات؟‘‘ رمیز راجہ بری طرح پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب کیے جانے والے ایک پیغام کی سختی سے تردیدکردی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر رمیز راجہ سے منسوب ایک بیان چل رہا تھا جس… Continue 23reading ’’عمران خان کیخلاف بیانات؟‘‘ رمیز راجہ بری طرح پھٹ پڑے

رمیز راجہ کی عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب پیغام کی تردید

datetime 4  اگست‬‮  2017

رمیز راجہ کی عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب پیغام کی تردید

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب کیے جانے والے ایک پیغام کی سختی سے تردیدکردی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر رمیز راجہ سے منسوب ایک بیان چل رہا تھا جس… Continue 23reading رمیز راجہ کی عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب پیغام کی تردید

والٹ ڈیزنی

datetime 4  اگست‬‮  2017

والٹ ڈیزنی

تم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔ اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔ شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔ سلطان صلاح دین ایوبیاُس وقت تک محنت کروجب تک تمہیں خود پرفخر نہ ہو بل گیٹسدوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اکثر ہم خود کو اُداس… Continue 23reading والٹ ڈیزنی

یوم آزادی پاکستان پر ایک بار پھر کوک سٹوڈیو کا زبردست اعلان، کتنی آوازوں میں قومی ترانہ پڑھا جائے گا؟

datetime 4  اگست‬‮  2017

یوم آزادی پاکستان پر ایک بار پھر کوک سٹوڈیو کا زبردست اعلان، کتنی آوازوں میں قومی ترانہ پڑھا جائے گا؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان کے سب سے بڑے میوزک شو ’’ کوک سٹوڈیو ‘‘ کا آغاز رواں ماہ 11 اگست کو ہو رہا ہے ، تاہم کوک سٹوڈیو نے پاکستان کی 70 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے سیزن 10 میں پرفارم کرنے والے تمام 40 گلوکاروں کے ہمراہ مشترکہ پڑھا جانے والا قومی ترانہ… Continue 23reading یوم آزادی پاکستان پر ایک بار پھر کوک سٹوڈیو کا زبردست اعلان، کتنی آوازوں میں قومی ترانہ پڑھا جائے گا؟