اس سے تو خاموشی بہتر ہے کہ کسی کو دل کی بات کہہ کر پھر اس کو کہا جائے کہ کسی کو نہ کہنا۔شیخ سعدی لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ
ان کا اصل رنگ کیا ہے۔ خلیل جبران آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے۔ معراج فیض آبادی جس نے کبھی غلطی نہیں کی اس نے کبھی کوئی نئی بات تلاش نہیں کی۔آئن سٹائن