ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے مقبولیت ’’شو‘‘ کرانے کیلئے ممتاز قادری کے جنازے کی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2017

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے مقبولیت ’’شو‘‘ کرانے کیلئے ممتاز قادری کے جنازے کی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی میں لاکھوں عوام ظاہر کرنے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جنازے کی تصاویر پوسٹ کردیں۔سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور واپسی تک کی جی ٹی روڈ ریلی… Continue 23reading وزیر خارجہ خواجہ آصف نے مقبولیت ’’شو‘‘ کرانے کیلئے ممتاز قادری کے جنازے کی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا

تمام عازمین حج وبائی امراض سے مکمل محفوظ ہیں: سعودی عرب

datetime 10  اگست‬‮  2017

تمام عازمین حج وبائی امراض سے مکمل محفوظ ہیں: سعودی عرب

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ اب تک مملکت میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین حج تمام وبائی اورخطرناک امراض سے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ عازمین حج کی صحت کے حوالے سے کسی قسم کی تشویش کی ضرورت نہیں۔ حکومت نے تمام حجاج کرام کو… Continue 23reading تمام عازمین حج وبائی امراض سے مکمل محفوظ ہیں: سعودی عرب

پاکستان سے جب دہشت گردی ختم ہوگی توقانون کی حکمرانی ہوگی،میجر جنرل آصف غفور

datetime 10  اگست‬‮  2017

پاکستان سے جب دہشت گردی ختم ہوگی توقانون کی حکمرانی ہوگی،میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی ( آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان سے جب دہشت گردی ختم ہوگی توقانون کی حکمرانی ہوگی، وہ وقت دورنہیں جب ہرشہری محفوظ ہوگا، جب ایک شہری سڑک پرچلتے ہوئے خود محفوظ سمجھے گا تو قانون کی بالادستی ہوگی، ہم نے بحیثیت… Continue 23reading پاکستان سے جب دہشت گردی ختم ہوگی توقانون کی حکمرانی ہوگی،میجر جنرل آصف غفور

’’ حنیف عباسی اور دانیال عزیز میں لڑائی‘‘

datetime 10  اگست‬‮  2017

’’ حنیف عباسی اور دانیال عزیز میں لڑائی‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 56کا ٹکٹ وجہ تنازع بن گیا، حنیف عباسی اور دانیال عزیز آمنے سامنے ، نواز شریف کے سامنے ایک دوسرے کی شکایتوں کے انبار لگا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی اور وفاقی وزیر دانیال عزیز کے درمیان این اے 56کے ٹکٹ کے حوالے سے اس… Continue 23reading ’’ حنیف عباسی اور دانیال عزیز میں لڑائی‘‘

’’اہم اسلامی ملک کا درجہ حرارت انتہائی خوفناک حد تک پہنچ گیا ‘‘ وزیر اعظم کا ہنگامی اقدام ۔۔ چھٹی کا ااعلان کر دیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2017

’’اہم اسلامی ملک کا درجہ حرارت انتہائی خوفناک حد تک پہنچ گیا ‘‘ وزیر اعظم کا ہنگامی اقدام ۔۔ چھٹی کا ااعلان کر دیا گیا

بغداد(این این آئی) دارالحکومت بغداد میں جمعرات کے روز دوپہر کے وقت درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس کے بعد عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے انتہائی شدید گرمی کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو جمعرات کے روز چھٹی دینے کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرینِ موسمیات نے بتایاکہ دارالحکومت بغداد میں… Continue 23reading ’’اہم اسلامی ملک کا درجہ حرارت انتہائی خوفناک حد تک پہنچ گیا ‘‘ وزیر اعظم کا ہنگامی اقدام ۔۔ چھٹی کا ااعلان کر دیا گیا

امریکہ کو نشانہ بنانے کے لیے چار میزائل تیار کر رہے ہیں، شما لی کو ریا

datetime 10  اگست‬‮  2017

امریکہ کو نشانہ بنانے کے لیے چار میزائل تیار کر رہے ہیں، شما لی کو ریا

پیانگ یانگ (آن لائن)شمالی کوریانے کہا ہے کہ اس ماہ کے وسط تک وہ امریکی علاقے گوائم کو نشانہ بنانے کے لیے چار میزائل تیار کر لے گا۔ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر کم جونگ ان نے اس منصوبے کی منظوری دے دی تو ہوسونگ۔12 راکٹ جاپان کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے گوائم… Continue 23reading امریکہ کو نشانہ بنانے کے لیے چار میزائل تیار کر رہے ہیں، شما لی کو ریا

معروف بھارتی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  اگست‬‮  2017

معروف بھارتی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی(این این آئی) عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

’’انیل کپور کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ‘‘

datetime 10  اگست‬‮  2017

’’انیل کپور کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ‘‘

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اسٹار انیل کپور گھٹنے کی تکلیف برسائیٹس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور آرام نہ کرنے کی صورت میں وہ ہمیشہ کیلئے معذور ہوسکتے ہیں۔انیل کپور کا شمار بالی ووڈ کے سدا بہار اداکاروں میں ہوتا ہے جو 60 سال کی عمر میں بھی کسی نوجوان اداکار کو بھرپور ٹکر… Continue 23reading ’’انیل کپور کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ‘‘

ن لیگ کی ریلی کے دوران حادثہ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے متعلق خبرنے ہلچل مچا دی

datetime 10  اگست‬‮  2017

ن لیگ کی ریلی کے دوران حادثہ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے متعلق خبرنے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق مسلم لیگ ن کی ریلی کے دوران نواز شریف کے خطاب کے دوران گاڑی کی چھت سے گر پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق گزشتہ رات راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی ریلی میں نواز شریف کے خطاب کے دوران گاڑی کی… Continue 23reading ن لیگ کی ریلی کے دوران حادثہ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے متعلق خبرنے ہلچل مچا دی